پاک ایران بارڈر پر سخت پابندیاں، سرحدی آبادی پریشان
پاکستان اور اس کے ہمسایہ ملک ایران کے مابین دوطرفہ تجارت کا حجم دو ارب ڈالر سالانہ سے زائد ہے۔ پاکستان اپنے اس پڑوسی کو چاول اور دیگر مصنوعات فروخت کرتا ہے جبکہ بلوچستان کے سرحدی علاقے میں رہنے والے لوگ سستے داموں ایرانی خوراک، ایندھن اور دیگر سامان خرید…
بلوچستان: پاک۔ایران سرحد پر تجارت کی بندش کے خلاف افراد کا احتجاج
پاک-ایران سرحد سے ملحقہ علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کے خلاف نیشنل پارٹی، حق دو تحریک اور دیگر جماعتوں کے کارکنوں اور حامیوں سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ’بارڈر بچاؤ تحریک‘ کے عنوان سے احتجاجی ریلی میں شرکت کی اور تربت شہر میں دھرنا دیا۔…
’افغانستان کے سرحدی علاقے میں بمباری کے خلاف تحقیقات کروائی جائیں‘ بنوں میں احتجاج جاری
وزیرستان سے تعلق رکھنے والے افراد خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں اور اس احتجاج میں شامل لوگوں کا مطالبہ ہے کہ گزشتہ دنوں پاکستان سے افغانستان میں کیے گئے حملے کے واقعہ کی تحقیقات کی جائیں اور ذمہ دار افراد کے خلاف کارروائی کی جائے…