فوج کی مقبولیت کا گیلپ سروے تنقید کی زد میں۔۔
ری ایمیجننگ پاکستان کی درخواست پر کیے جانے والے ایک سروے کو کئی حلقے غیر حقیقت پسندانہ قرار دے کر اس پر تنقید کر رہے ہیں، جسے میں فوج کی مقبولیت کو اٹھاسی فی صد کی بلند شرح پر دکھایا گیا ہے، تاہم سروے کرنے والے گیلپ لیب پاکستان کا دعویٰ ہے کہ اس نے…
کسان بھائی، فوجی بھائی
بچپن میں جب بزرگ کوئی بات ’ہمارے زمانے میں تو‘ سے شروع کرتے تھے تو ہم بور ہو جاتے تھے کہ اب یہی سننے کو ملے گا کہ بڑوں کا احترام، بکرے کا گوشت بارہ آنے سیر، نہ شوگر کی بیماری، نہ کینسر، ہندو مسلم بھائی بھائی، وغیرہ کا بھاشن سننے کو ملتا تھا۔ اب…
پاکستان: سیاسی جماعتوں میں ٹوٹ پھوٹ اور سیاسی وفاداریاں تبدیل کرنے کی تاریخ اور عوامل
پاکستان میں ان دنوں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) شدید عتاب کی زد میں ہے، حالت یہ ہے کہ اس سے تعلق رکھنے والے کسی بھی سیاسی رہنما کی پریس کانفرنس کی خبر سامنے آنے پر یہی گمان کیا جانے لگا ہے کہ وہ پارٹی سے راہیں جدا کرنے والا ہے حالیہ چند روز…
یہ فلم کئی بار دیکھی ہے
پاکستان میں اب تک چار فوجی حکمران آئے، جنہوں نے مجموعی طور پر پچھتر برس میں سے بتیس برس براہ راست حکومت کی اور تینتالیس برس بلاواسطہ انداز میں ریاستی اختیارات استعمال کیے جو بھی فوجی حکمران براہِ راست آیا، اس نے آتے ہی چار باتیں ضرور کہیں۔ اوّل، مجھے…
آرمی چیف بارے اعتزاز کا بیان: پیپلز پارٹی کا اظہار لاتعلقی۔ ’میں بیان پر قائم ہوں‘ اعتزاز
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے اپنے سینیئر رہنما اعتزاز احسن کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حوالے سے بیان سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ سینئر رہنما عمران خان کے جمہوریت مخالف ایجنڈے کا حصہ بن چکے ہیں پیپلز پارٹی نے اعتزاز…
’وہ جھوٹ بولنا نہیں چاہتے اور سچ وہ بتا نہیں سکتے۔‘ کیا عمران خان فائنل کال دینے والے ہیں؟
پاکستان کے سیاسی حالات ہر گزرتے دن کے ساتھ نئے تنازعات جن میں نئے انتخابات، سائفر، عمران خان کی آرمی چیف کے ساتھ ایوان صدر میں مبینہ ملاقات سے لے کر عمران خان کے وارنٹ گرفتاری تک، کی وجہ سے پیچیدہ ہوتے چلے جا رہے ہیں پاکستان تحریک انصاف تقریباً گذشتہ چھ…
آرمی چیف کی تعیناتی پر تنازع: فوجی افسران کی سینیارٹی کا تعین کیسے کیا جاتا ہے؟
پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے آرمی چیف کی ’میرٹ پر تعیناتی‘ سے متعلق بیان اور پھر پاکستانی فوج کی جانب سے دیے جانے والا ردِ عمل اس وقت پاکستان میں موضوعِ بحث ہے عمران خان نے کہا تھا ’جو سب سے میرٹ پر ہے اس کو آرمی…
آئی ایم ایف پیکج میں دیر۔۔ جنرل قمر باجوہ کا امریکی حکام سے رابطہ
پاکستان کی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے آئی ایم ایف کی جانب سے پاکستان کو قرضے کی قسط ملنے میں دیر ہونے پر امریکی حکام سے رابطہ کیا ہے کہ یہ قسط جلد جاری کروانے میں امریکہ اپنا کردار ادا کرے تفصیلات کے مطابق اردو نیوز میں شائع ایک رپورٹ میں…