بلوچستان: پاک۔ایران سرحد پر تجارت کی بندش کے خلاف افراد کا احتجاج
پاک-ایران سرحد سے ملحقہ علاقوں میں تجارتی سرگرمیوں پر پابندی کے خلاف نیشنل پارٹی، حق دو تحریک اور دیگر جماعتوں کے کارکنوں اور حامیوں سمیت لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے ’بارڈر بچاؤ تحریک‘ کے عنوان سے احتجاجی ریلی میں شرکت کی اور تربت شہر میں دھرنا دیا۔…