تقسیم کے وقت بھائی سے بچھڑنے والے سکہ خان کو پاکستانی ویزہ جاری
نئی دہلی – پاکستان ہائی کمیشن نے 74 سال قبل اپنے بھائی سے بچھڑنے والے بھارتی شہری محمد حبیب عرف سکہ خان کو ویزہ جاری کر دیا ہے نئی دہلی میں قائم پاکستان ہائی کمیشن نے جمعے کی شام ایک ٹویٹ میں بتایا ہے ”1947 میں اپنے بھائی سے جدا ہونے والے سکہ خان…