ایسٹ انڈیا کمپنی پاکستان لمیٹڈ
کیا کمال تصویر ابھر رہی ہے۔۔ کل جو نون لیگ عمران خان اور ان کی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ کہتی تھی، آج اسی نون لیگ نے وہی تمغہ چکلے سینے پر سلوا لیا ہے پیپلز پارٹی جو کل تک اینٹی اسٹیٹس-کو جماعت ہونے کا تاثر بیچ سکتی تھی، آج وہی پیپلز پارٹی اسٹیٹس-کو…
گندم اور زرعی زمینیں
ملک بھر میں اس وقت آٹے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ اس اضافے کا تسلسل جلد ختم ہونا چاہیے کیوں کہ صوبہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہو چکی ہے۔ کئی اضلاع مثلاً بے نظیر آباد اور حیدرآباد میں گندم کی فصل تیار ہو کر بوریوں میں بند کی جا رہی…
سوری سر، ایوری تھنگ از ناٹ آل رائٹ!
آرمی پبلک اسکول پر حملے والے دن کالم لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے تھے اور لائیو پروگرام کے دوران حلق سے بات نہیں نکل پا رہی تھی گذشتہ روز پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھی کیفیت تقریباً وہی تھی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول والے دن…
پاکستان نہ برازیل ہے اور نہ ہی مصر
برازیل کے صدر لولا ڈی سلوا نے منتخب ہونے کے دو ہفتے بعد فوج کے سربراہ اور کئی سینیئر افسروں کو برطرف کر دیا۔ کیونکہ سابق صدر بولسنارو کے حامیوں نے انتخابی نتائج تسلیم کرنے سے نہ صرف انکار کر دیا بلکہ نئے صدر کے حلف اٹھانے کے ایک ہفتے بعد پارلیمنٹ، صدارتی…
گورے کی قید سے کالے کی قید تک
کیا میڈیا واقعی آزاد ہے یا آزادی کے نام پر آقا بدل گیا ہے؟ جب تک میڈیا سرکاری کنٹرول میں تھا تو مجھ جیسے ادھ پکے صحافی اس گمان میں غلطاں تھے کہ کسی طرح سرکار کی گرفت ڈھیلی پڑ جائے تو صحافت ایک پروپیگنڈا ساز فیکٹری کے بجائے دوبارہ مشن بن جائے گی اور…
ری امیجننگ پاکستان سیمینار: ”پارٹیاں بہت ہیں، ہم کوئی نئی پارٹی نہیں بنا رہے“ شاہد خاقان عباسی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینیئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ’مریم نواز کو سینیئر نائب صدر بنانے کا فیصلہ پارٹی کا اپنا ہے۔‘ ہفتے کو کوئٹہ میں ’قومی ڈائیلاگ‘ سیمینار میں خطاب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے نئی پارٹی…
گونگلو اور ہمارے لال بھجکڑ
’’گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنا‘‘ پنجاب کے بارہ کروڑ لوگوں کو اس کا مطلب سمجھانے کی ضرورت نہیں اور بقیہ جن دس کروڑ پاکستانیوں کو اس محاورے کا پس منظر نہیں معلوم، وہ ان بارہ کروڑ سے پوچھ لیں، جنہیں معلوم ہے۔ ورنہ کسی بھی ریاستی عمل دار سے جان لیں، جو پچھتر برس…
کرپشن الزامات، وفاداریاں تبدیل: بلوچستان عوامی پارٹی کا مستقبل کیا؟
بلوچستان کی سیاسی جماعتوں میں صف بندی شروع ہو گئی ہے، جس میں اکثر سیاستدان پرانی سیاسی وفاداریاں تبدیل کرکے مستقبل کے لیے نئے مواقعے تلاش کرنے میں مصروف ہیں رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں 2018ع کے عام انتخابات سے قبل وجود میں آنے والی سیاسی…