دیکھو دیکھو کون آیا، ڈار آیا ڈار آیا
مالیاتی ٹائم بم ٹک ٹک کر رہا ہے۔۔ جب خزانے میں پڑے ڈالر کئی مہینوں سے ساڑھے تین سے چار ارب ڈالر کے درمیان جھول رہے ہوں اور آئی ایم ایف بھی شرائط کی گرم ریت پر دوڑا دوڑا کے ہنپا رہا ہو اور دسمبر تک بیرونی قرض خواہوں کو ساڑھے چار ارب ڈالر سود…
جب تک چل رہی ہے، چل رہی ہے
ولی عہد عباس خان عباسی نے نواب آف بہاولپور صادق خان پنجم کی زندگی کے آخری دنوں میں پوچھا کہ بابا سائیں کوئی نصیحت جو آگے چل کے میرے کام آئے؟ نواب ضادق خان پنجم نے فرمایا، ”اس شخص سے ہمیشہ ڈرتے رہنا، جو تمہارے گھٹنوں پر ہاتھ رکھ کے ملے۔“ میں نے ایک اور…
ڈالر، ڈرامہ، ڈار اور ڈر
انشا اللہ ہم معاشی دلدل سے نکلیں گے۔ پاکستان ترقی کرے گا، یہ میرا ایمان ہے۔ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ تعالی نے قائم کیا ہے، یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا۔ حتٰی کہ سعودی عرب کلمہ شریف کے نام پر نہیں بنا ’اگر اللہ نے اسے…
کاغذ مارکیٹ: روز نئی قیمت، خوف اور بے یقینی کا ماحول، ہزاروں لوگ بے روزگای کے دہانے پر
کراچی کے علاقے پاکستان چوک میں واقع ایک پرنٹنگ پریس میں مشین کے شور سے گونجتے ہوئے ایک مدھم روشنی والے کمرے میں، نوجوان ملازمین شادی کے کارڈز کو جوڑ اور پیک کر رہے ہیں لیکن ان میں سے اکثر کے چہروں پر پریشانی کے آثار نمایاں ہیں پاکستان چوک کا علاقہ کبھی…
کسی ملک کے دیوالیہ ہونے کا کیا مطلب ہے؟
معاشیات کے طالب علم اسلم پچھلے دو سال سے سن رہے ہیں کہ پاکستان دیوالیہ ہونے کی قریب ہے، لیکن وہ ابھی تک مکمل طور پر سمجھ نہیں پائے کہ دیوالیہ پن کسے کہتے ہیں، ملک دیوالیہ کیوں ہوتے ہیں، اگر ملک دیوالیہ ہو جائے تو اس سے عوام پر کیا فرق پڑتا ہے اور…
حکومت شرحِ ترقی اور قیمتوں میں استحکام لانے میں بری طرح ناکام
اسٹیٹ بینک کی جانب سے حال ہی میں جاری ہونے والی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وہ ممالک جو قیمت اور مالی استحکام پر شرحِ ترقی کو ترجیح دیتے ہیں، وہ ترقی کو برقرار نہیں رکھ پاتے اور انہیں بار بار بوم-بسٹ سائیکل (زیادہ شرح نمو اور پھر معاشی بحران) کا سامنا…
لاکھوں پاکستانیوں کے خط غربت سے نیچےجانےکا خدشہ، ورلڈ بینک
عالمی بینک کے مطابق حالیہ سیلابوں کی وجہ سے پاکستان میں اٹھاون سے نوے لاکھ افراد خط غربت سے نیچے چلے جائیں گے۔ ماہرین اور سیاستدانوں کے خیال میں حکومت چاہے تو مزید لوگوں کو غربت کا شکار ہونے سے بچا سکتی ہے۔ لیکن بظاہر اس کے کوئی آثار دکھائی نہیں دیتے اس…