ناقص سوالنامے کے باعث مردم شماری کا اہم ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا جا سکا، ماہرین
شہری منصوبہ سازوں اور ماہرین نے سال 2023ع کی مردم شماری کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے گنتی کے عمل میں مختلف فرق ظاہر ہونے کی نشاندہی کا اشارہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ گنتی کے عمل میں بے ضابطگیوں کی وجہ سے بڑی مقدار میں قیمتی ڈیٹا اکٹھا نہیں کیا جا سکا شہری…
مردم شماری کے ابتدائی نتائج میں ملک کی آبادی 23 کروڑ 53 لاکھ سے تجاوز کر گئی
عید کی تعطیلات کے لیے ڈجیٹل مردم شماری کو روکتے ہوئے پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اب تک 23 کروڑ 53 لاکھ سے زائد افراد شمار کیے جا چکے ہیں آبادی کی یہ تعداد 2017 کی مردم شماری سے 12.98 فیصد یا 2 کروڑ 70 لاکھ زائد ہے…