پاکستانی شہری اسرائیل کیسے پہنچے اور وہاں کئی برس تک کیسے ملازمت کرتے رہے؟
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے اسرائیل میں غیر قانونی طور پر داخل ہو کر کئی برس تک کام کرنے والے پانچ پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے اور ان کے خلاف امیگریشن آرڈیننس اور پاسپورٹ ایکٹ کی خلاف ورزی کے تحت مقدمات درج کیے ہیں ایف آئی آر کے مطابق یہ…
پاکستان: جبری گمشدگیوں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا: رپورٹ
ہیومن رائٹس کمیشن (ایچ آر سی پی) نے گزشتہ برس پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں جبری گمشدگیاں اور سیاسی کارکنوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں اضافہ ہوا ہے۔ تنظیم کے مطابق مذہبی اقلیتوں اور خواجہ سراؤں کے خلاف…