بے بنیاد سیکیورٹی خدشات کو اڑانے کے لیے کیریبیئن طوفان کا انتظار
لاہور : سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر نیوزی لینڈ کی جانب سے وطن واپسی اور انگلینڈ کی طرف سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد پی سی بی نے کیریبیئن بورڈ سے بات چیت کا آغاز کر دیا ہے. جس کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ دسمبر میں ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان…
سیکورٹی خدشات، انگلینڈ کا بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار
کراچی : سیکورٹی خدشات کا عذر پیش کرتے ہوئے انگلینڈ نے بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا ہے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل اعلامیے میں کہا ہے کہ نا چاہتے ہوئے بھی اگلے ماہ اپنی دونوں کرکٹ ٹیمیں پاکستان نہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم برطانوی ہائی کمشنر…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد : نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال کے طویل عرصے بعد پاکستان پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کو…
مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار
لاہور : مصباح الحق اور وقار یونس ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے ہیں پی سی بی کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز کی ذمہ داری نبھائیں گے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مستعفی ہونے…
ویسٹ انڈیز نے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو ہرا دیا
جمیکا: ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک وکٹ سے شکست دے دی جمیکا میں ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے 168 رنز کا ہدف 9 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا پاکستانی ٹیم دوسری اننگ میں 203 رنز بناکر پویلین…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہ اٹھارہ سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ مہمان ٹیم تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز…
لاڑکانہ کے شاہنواز ڈھانی، مزدوری اور کھیتی باڑی سے عالمی کرکٹ تک
مزدوری اور کھیتی باڑی کرنے سے عالمی کرکٹ تک کا سفر طے کرنے والے شاہنواز ڈھانی پی ایس ایل میں نام کمانے لگے، ملتان سلطانز کے پیسر کا کہنا ہے کہ والد پڑھائی پر توجہ دینے کی تاکید کرتے مگر میں اپنی لگن سے کرکٹ میں آگے بڑھتا گیا تفصیلات کے مطابق پاکستان…
ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺱ ﭼﺎﺭ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ٹیمیں پاکستان آئیں گی
ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ (ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ) ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺱ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی کرکٹ ٹیم ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﺎ، ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ، ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﻮﻡ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﮔﯽ۔ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﻧﮯ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﮨﻮﻡ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﭙﺎﻧﺴﺮﺯ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ پی سی بی کی…