Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اسپورٹساہم ترینتازہ ترینخبریں

ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺱ ﭼﺎﺭ ﻏﯿﺮ ﻣﻠﮑﯽ ٹیمیں پاکستان آئیں گی

By Akhtar Rasool
دسمبر 12, 2020 1 Min Read
0

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ‏(ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ) ﻧﮯ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍٓﺋﻨﺪﮦ ﺑﺮﺱ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎنی کرکٹ ٹیم ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﺎ، ﺍﻧﮕﻠﯿﻨﮉ، ﻧﯿﻮﺯﯼ ﻟﯿﻨﮉ ﺍﻭﺭ ﻭﯾﺴﭧ ﺍﻧﮉﯾﺰ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﻮﻡ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﮭﯿﻠﮯ ﮔﯽ۔ ﭘﯽ ﺳﯽ ﺑﯽ ﻧﮯ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﮨﻮﻡ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ ﻗﻮﻣﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﺳﭙﺎﻧﺴﺮﺯ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯼ ﮨﮯ

پی سی بی کی طرف سے اخبارات میں شائع ہونے والے اشتہار میں ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻭﮈ19 ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﯽ ﭨﺎﺋﺰﯾﺸﻦ، ﺳﯿﺮﯾﺰ ﭨﺎﺋﭩﻞ ﭘﺎﺭﭨﻨﺮ ﺷﭗ، ﺳﯿﺮﯾﺰ ﭘﺮﯾﺰﻧﭩﻨﮓ، ﮐﯿﭩﮕﺮﯼ ﭘﺎﺭﭨﻨﺮ ﺷﭗ ﺭﺍﺋﭩﺲ ﺭﯾﮉﯾﻮ ﺍﻭﺭ ﺍٓﮈﯾﻮ ﺍﺳﭩﺮﯾﻤﻨﮓ، ﻭﺍﺋﺮﻟﯿﺲ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﭨﯿﻠﻔﻮنک ﺭﺍﺋﭩﺲ ﺍﻭﺭ ﮨﺎﺋﯽ ﺟﯿﻦ ﭘﺎﺭﭨﻨﺮ ﺭﺍﺋﭩﺲ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ پیشکشیں ﻃﻠﺐ ﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ، ﺟﻮ 28 ﺩﺳﻤﺒﺮ ﺗﮏ ﺟﻤﻊ ﮐﺮﺍﺋﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﯿﮟ

دوسری جانب ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺮﮐﭧ ﺑﻮﺭﮈ ﻧﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﺎ ﮐﮯ ﺧﻼﻑ ﮨﻮﻡ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯾﻮﮞ ﮐﺎ ﺍٓﻏﺎﺯ ﺑﮭﯽ ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ

واضح ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﻓﺮﯾﻘﺎ ﮐﯽ ﮐﺮﮐﭧ ﭨﯿﻢ  16 ﺟﻨﻮﺭﯼ ﮐﻮ ﮐﺮﺍﭼﯽ پہنچے گی، ﺳﯿﺮﯾﺰ ﻣﯿﮟ دو ﭨﯿﺴﭧ ﺍﻭﺭ تین ﭨﯽ ﭨﻮﻧﭩﯽ ﻣﯿﭽﺰ ﮐﺮﺍﭼﯽ، ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﺍﻭﺭ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮨﯿﮟ ﺟﺒﮑﮧ ﺳﯿﺮﯾﺰ ﮐﮯ ﺷﯿﮉﻭﻝ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ ﭘﮩﻠﮯ ﮨﯽ ﮐﯿﺎ ﺟﺎ ﭼﮑﺎ ﮨﮯ۔

Tags:

Pakistan cricket
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

ﮐﺮﺍﭼﯽ ﺳﺮﮐﻠﺮ ﺭﯾﻠﻮﮮ: 20 ﺩﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺧﺮﺍﺟﺎﺕ 1 ﮐﺮﻭﮌ، ﺍٓﻣﺪﻥ 4 ﻻﮐﮫ، مراد علی شاہ نے توہین عدالت کیس میں جواب داخل کرا دیا

Next

ﺍﯾﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﺻﺤﺎﻓﯽ ﮐﻮ ﭘﮭﺎﻧﺴﯽ ﺩﮮ ﺩﯼ ﮔﺌﯽ

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme