اسٹیٹ بینک کے جاری کردہ ایک طرف سے بالکل سادہ نوٹ۔۔ معاملہ کیا ہے؟
سندھ کے دارالحکومت کراچی میں نیشنل بینک کی ایک برانچ میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے مس پرنٹنگ والے کرنسی نوٹ بھیجنے کا کیس سامنے آیا ہے ۔ نئے کرنسی نوٹ میں ایک سائیڈ پرنٹ اور دوسری سائیڈ خالی ہے۔ یہ معاملہ کراچی کے ایک بینک منیجر کی ویڈیو سے سامنے آیا، جو…
منشی پریم چند کا کفن اور تین ارب ڈالر
مبارک ہو کہ کوششں بر آئیں اور مالیاتی پروگرام کے خاتمے کے عین آخری دن پاکستان بالاخر آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر قرض کا اسٹینڈ بائی ایگریمنٹ اصولی طور پر کرنے میں کامیاب ہو گیا ویسے تو پاکستان نے پچھلے ستر برس میں تیسویں بار آئی ایم ایف کا سہارا لیا ہے۔…
آئی ایم ایف اور بھرا ہوا سگریٹ
گزشتہ ہفتے جو سالانہ وفاقی بجٹ پیش کیا گیا، اس میں یکم جولائی سے کم سے کم ماہانہ تنخواہ پچیس ہزار روپے سے بڑھا کے بتیس ہزار روپے کر دی گئی ہے، جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی اکثریت کے لیے پنشن کی کم ازکم حد ساڑھے آٹھ ہزار روپے ماہانہ سے بڑھا کے دس ہزار روپے…
مگس کو باغ میں جانے نہ دیجیو: روس یوکرین جنگ اور پاکستان میں ماچس کی آگ
ڈھائی سال کی بے روزگاری کے بعد آٹھ مہینے پہلے پشاور کے چالیس سالہ سہیل احمد دوبارہ اُس ماچس بنانے والے کارخانے میں کام کے لیے آئے، جو بند ہو چکا تھا سہیل بتاتے ہیں ”مئں پشاور کے حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں قائم ماچس کے کارخانے میں ڈبوں کی پرنٹنگ کے شعبے…
کیا واقعی آئی ایم ایف ہماری معیشت کے لیے نجات دہندہ ہے؟
وقت کا کیسا حسین ستم ہے۔ وہ ادارہ جسے دنیا بھر کے درجنوں ممالک میں عوام مخالف، اشرافیہ کا دوست اور بڑھتی ہوئی غربت، افلاس اور بدحالی کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے، اب اسی ادارے کو پاکستان کے واحد نجات دہندہ کر طور پر دیکھا جارہا ہے۔ ہمارے حکمران ایک سال سے…
خدا ہر ملک کو ایک اسحاق ڈار بخشے!
مجھ جیسوں کو خوش فہمی تھی کہ پٹرول اور ڈیزل پر یک دم پینتیس روپے بڑھانے کا اعلان اسحاق ڈار کے بجائے کوئی نیا وزیرِ خزانہ کرے گا۔ مگر بھائی اسحاق نے تو ماتھے سے پسینہ پوچھنے کی اداکاری تک نہیں کی اور ایک ماہر قصاب کی طرح چہرے کی سپاٹئیت برقرار رکھتے ہوئے…
ڈالر، ڈرامہ، ڈار اور ڈر
انشا اللہ ہم معاشی دلدل سے نکلیں گے۔ پاکستان ترقی کرے گا، یہ میرا ایمان ہے۔ پاکستان دنیا میں رہنے کے لیے اللہ تعالی نے قائم کیا ہے، یہ واحد ملک ہے جو کلمہ شریف کے نام پر بنا تھا۔ حتٰی کہ سعودی عرب کلمہ شریف کے نام پر نہیں بنا ’اگر اللہ نے اسے…
مہنگائی کا طوفان، پٹرول پمپس پر لمبی قطاریں، حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لئے مزید 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگائے گی
ایک جانب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خدشات کے باعث ملک کے مختلف شہروں کے پیٹرول پمپس میں موٹر سائیکل سواروں اور گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ گئیں تو دوسری جانب حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے کے لئے مزید 200 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تیاریاں…