مُنے اور اُن کے ابّا
یادش بخیر! منو بھائی نے ادبِ لطیف میں اس اصطلاح کو تبدیل کرنے کا معرکہ سر کیا۔ منو بھائی سے پہلے یہ اصطلاح بھاگوان خواتین استعمال کیا کرتی تھیں۔ میرے ایک کلاس میٹ اور اُن کے بھائیوں نے پاکستان میں جدید ریستوران کی چَین بنائی۔ میرے کلاس فیلو چند سال یہ…
مہنگائی کے نئے ریکارڈ بننے کا سلسلہ تھم نہ سکا
حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل المدتی مہنگائی 11 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 48.02 فیصد رہی وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سالانہ بنیادوں پر مہنگائی مسلسل دوسرے ہفتے 48 فیصد سے زائد رہی، جو 4 مئی کو ختم ہونے والے…
ہم طوطا فال نکالنے والی ریاست بن چکے ہیں؟
جب حالات بے قابو ہو جائیں اور بظاہر کوئی بھی انہیں سدھارنے کے قابل نہ رہے تو خود کو تسلی دینے اور نااہلی چھپانے کے لیے یا تو ’شان دار ماضی‘ کی داستانیں کام آتی ہیں یا پھر اردگرد کی ہم سے بھی گئی گذری مثالیں مثلاً سردار موچی سے لے کے محلے کی مسجد…
آٹا مہنگا، خودی سستی
بچپن سے ایک جھوٹ اتنی مرتبہ سنا ہے کہ اس پر یقین سا آ چلا تھا۔ وہ یہ کہ پاکستان میں رات کو کوئی بھوکا نہیں سوتا۔ زمین زرخیز ہے لوگ ایک دوسرے کے اتنا قریب رہتے ہیں کہ جو دال دلیہ ہو وہ آپس میں بانٹ لیتے ہیں ایک بزرگ نے ایک دفعہ یہ…
آپ سے نہیں ہوتا تو ہم عوام پر چھوڑ دیں
پاکستانی اعلیٰ عدلیہ کی تاریخ بتاتی ہے کہ یہاں سے سیاسی معاملات میں متنازع، ڈرامائی، افسانوی، ضرورت، وابستگی اور ترجیحات پہ مبنی فیصلے آتے رہے عدلیہ میں کئی ایسے ججز آئے جنہوں نے آئین کے برخلاف فیصلے دیے، کچھ ججز کے فیصلوں کو وسیع تر ذاتی مفاد لے ڈوبا،…
ریورس انجینیئرنگ، وقت کا پہیہ واپس نہیں مُڑتا
سیاست کا کھیل ایک بار پھر بند گلی میں ہے۔ اسی بند گلی میں ہونے والی کشمکش میں ایک کے بعد ایک ادارہ تختہ مشق بن رہا ہے۔ کیا اسمبلیاں، کیا عدالتیں، کیا آئی ایم ایف اور کیا بیرونی تعلقات۔۔ ایک کے بعد ایک نیا محاذ کھل رہا ہے۔ اتنے کثیر محاذوں پر کشمکش کا…
پاکستانی ایکسچینج کمپنیوں کی حکومت کو چوبیس ارب ڈالر کی پیشکش، کیا پاکستان آئی ایم ایف سے جان چھڑا سکتا ہے؟
ڈولتی اور ڈوبتی معیشت، شدیدتر ہوتا مالی بحران، پچاس سالوں کا ریکارڈ توڑتی مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام میں گھرا پاکستان۔۔ ان حالات میں گذشتہ چند ماہ سے مالی قرض حاصل کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی منتیں کر رہا ہے یہاں تک کہ حکومت نے قرض کے لیے آئی ایم ایف…
ملک میں موبائل فون تیار کرنے والے تمام یونٹس بند، ہزاروں افراد کا روزگار داؤ پر لگ گیا
پی ڈی ایم حکومت کے قیام کے بعد صنعتی یونٹس کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹیکسٹائل اور موٹر وہیکل مینوفیکچرنگ یونٹس کے بعد اب موبائل فون اسمبل کے یونٹس بھی بند ہونا شروع ہو گئے ہیں غیر ملکی برانڈ کے تین یونٹس سمیت ملک کے تقریباً تمام تیس موبائل فون اسمبل…