’ملے پارٹیوں کو نشاں کیسے کیسے‘
ایک ادارہ ہے الیکشن کمیشن، ویسے تو ’ہیں اور بھی دنیا میں کمیشن بہت اچھے‘، جیسے وہ کمیشن جو کھایا جاتا ہے اور دوسرا جو اس کھانے کی تحقیقات کے لیے بنایا جاتا ہے اور پھر پتا ہی نہیں چلتا ’کہاں سے آیا کدھر گیا وہ‘، الیکشن کمیشن کو کھایا نہیں جاسکتا، البتہ…
پی ٹی آئی کارکنوں نے بَلا چھن جانے کا سوگ منانے کی بجائے نشانات کی دلچسپ تشہیر شروع کر دی
قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کے فیصلے کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو بَلّے کے نشان سے محروم ہونا پڑا ہے، جس کی وجہ سے اس کے امیدوار اب آزاد حیثیت میں انتخابات لڑنے پر مجبور ہیں۔ ان امیدواروں کو الیکشن کمیشن کی جانب سے مختلف انتخابی…
بَیٹ بھی چھین لیا، بیٹسمین بھی۔۔۔ پی ٹی آئی الیکشن کے پِچ پر کیا کرے گی؟
الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کو ’غیر آئینی‘ قرار دیتے ہوئے ’بَلّے‘ کا انتخابی نشان واپس لے لیا ہے۔ فیصلے کے نتیجے میں بیرسٹر گوہر خان پارٹی کے چیئرمین بھی نہیں رہے اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جمعہ کو…
الیکشن یا سلیکشن؟
’چیزیں جتنی زیادہ تبدیل ہوتی ہیں، ان میں اتنی ہی یکسانیت رہتی ہے۔‘ اس حقیقت کا اطلاق پاکستان کی اقتدار کی سیاست پر ہوتا ہے۔ سیاسی منظرنامے پر ایک بار پھر وہی فرسودہ کھیل کھیلا جارہا ہے، جو ہم ماضی میں کئی بار دیکھ چکے ہیں مگر اس بار پرانے اداکاروں کے…
پنجاب میں انتخابات: کیا حکومت پارلیمان کی مدد سے سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد سے فرار ہو سکتی ہے؟
سپریم کورٹ کی جانب سے 14 مئی کو پنجاب میں الیکشن کروانے کے حکم کی تعمیل پر وفاقی حکومت کی شدید اعتراض کے باوجود بدھ کے روز الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے الیکشن شیڈول جاری ہونے کے باوجود اب تک یہ واضح نہیں کہ پاکستان کے سب…