مہنگائی اور ڈالر
پاکستان میں مہنگائی اس سطح پر پہنچ چکی ہے جہاں عمران خان کے کٹر حمایتی بھی اب ان کا دفاع نہیں کر پا رہے ہیں! یہ حقیقت ہے کہ یہ مہنگائی پچھلی حکومتوں کی عاقبت نااندیش پالیسیوں کا ہی تسلسل ہے۔ اسحاق ڈار نے جس طرح اس ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسایا، اس…
آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے، اسد عمر
اسلام آباد : وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے اشیا ضروریات سمیت دیگر چیزوں کی قیمتوں میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ آئندہ چند ماہ میں مہنگائی میں کمی کا امکان نہیں ہے ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں حالیہ اضافہ ملکی نہیں بلکہ عالمی مسئلہ ہے،…
آٹا، چینی مافیا قوم پر مسلط، چوروں کا ٹولہ ملک تباہ کررہا ہے، حافظ نعیم
کراچی : امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کی اپیل پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے اور دیگر اشیاء کی قیمتوں سمیت بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف بیت المکرم مسجد تا حسن اسکوائر، گلشن اقبال مین یونیورسٹی روڈ پر ”عوامی احتجاجی مارچ“ منعقد ہوا.…
اسد عمر کا کیلکولیٹر خراب ہونے کے بعد پٹرول کی قیمت میں کل کتنا اضافہ ہوا؟
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے سے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ کر مہنگائی کی جلتی آگ پر پٹرول چھڑک دیا ہے پی ٹی آئی کے ساڑھے تین سالہ دور کا اگر جائزہ لیا جائے تو پٹرول ریکارڈ مہنگا کیا گیا، جسے دیکھ…
عوام کو چینی 90 روپے کلو ملنے کا اعلان کل متوقع
اسلام آباد : کل وفاقی اپیلٹ ٹربیونل چینی مہنگی ہونے کے کیس کی سماعت کرے گا اور کسی بھی وقت چینی کی قیمتوں میں زبردست کمی کا فیصلہ سنائے گا اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عوام کو چینی 90 روپے کلو ملنے کا اعلان کل متوقع ہے وفاقی دارالحکومت ذرائع کے مطابق…