سابق فوجی افسر کے اہل خانہ نے سویلین بیٹے کے کورٹ مارشل پر خاموش توڑ دی
سابق فوجی افسر کے اہل خانہ نے عسکری اور عدالتی حکام سے حسن عسکری کیس میں انصاف یقینی بنانے کے لیے جذباتی درخواست کی ہے، جنہیں سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو تنقیدی خط لکھنے پر کورٹ مارشل کر دیا گیا، جبکہ وہ سویلین ہیں مقامی انگریزی روزنامہ ڈان…
سمندری حیات کا تحفظ: پاکستانی سائنسدانوں کا تیار کیا گیا مقناطیسی پاؤڈر کس طرح کام کرتا ہے؟
آبی ذخائر میں مائیکرو پلاسٹک ذرات کی بڑھتی مقدار ایک عالمی مسئلے کا روپ دھار چکی ہے، جس کے حل کے لیے دنیا بھر کے سائنسدان ایک عرصے سے کوششوں میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں دو پاکستانی سائنسدانوں نے آر ایم آئی ٹی یونیورسٹی کے ماہرین کے ساتھ مل کر مقناطیسی…
پاکستان کا جنگی جہاز سری لنکا کی بندرگاہ میں لنگر انداز ہونے پر بھارتی میڈیا میں شور کیوں؟
ان دنوں پاکستانی بحریہ کا جنگی جہاز پی این ایس تیمور بھارتی میڈیا میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ بعض بھارتی خبر رساں اداروں نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ بھارت کو اس جہاز کے سری لنکا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونے پر سخت تحفظات ہیں بھارت کا موقف ہے کہ اس چینی ساختہ…
پاکستانی بحریہ نے غرقاب بھارتی جہاز کے عملے کو بچا لیا
بھارت کا ’جمنا ساگر‘ نامی بحری جہاز منگل کے روز بلوچستان میں گوادر کے قریب بحیرہ عرب میں ڈوب گیا، تاہم پاکستانی بحریہ نے بیلجیئم کے ایک ٹینکر کی مدد سے بھارتی جہاز کے عملے کے دس میں سے نو اراکین کو بچا لیا پاکستانی بحریہ کی جانب سے گزشتہ روز جاری ایک…
پاکستان کو ’بحیرہ عرب میں سبقت‘ دلوانے والے جے 10 سی طیارے کن خصوصیات کے حامل ہیں؟
اسلام آباد – پڑوسی ملک چین سے حاصل کیے گئے چھ ’جے 10 سی‘ لڑاکا طیاروں کی پاکستان فضائیہ میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جمعہ کے روز وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ایئر فورس میں ان جدید طیاروں کی شمولیت سے پاکستان کی دفاعی…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا پاکستانی بحریہ کے نیوی سیلنگ کلب کو تین ہفتے میں گرانے کا حکم
اسلام آباد – اسلام آباد ہائی کورٹ نے راول ڈیم کے کنارے پاکستانی بحریہ کی جانب سے تعمیر کیے جانے والے نیوی سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے، تین ہفتوں میں گرانے کا حکم دے دیا ہے اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیول فارمز کی تعمیر کے لیے جاری کیے گئے…