ٹرمپ نے ابراہیمی معاہدوں کو ایران امن عمل سے کیوں جوڑا؟ پاکستان اور سعودی عرب مشکل امتحان میں
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان نے ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ کی سیاست، اسرائیل کے ساتھ تعلقات اور ایران کے ممکنہ معاہدے کے گرد نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ ٹرمپ نے نہ صرف سعودی عرب، پاکستان، قطر، ترکی، مصر اور اردن جیسے مسلم اکثریتی ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ…
غریبِ شہر کی چھت، امیرِ شہر کے ارمان اور دو دنیاؤں کی کہانی
اسلام آباد، ایک ایسا شہر جسے نقشوں پر کھینچا گیا، خوابوں میں بسایا گیا اور پھر حقیقت میں اس طرح آباد کیا گیا کہ اس کے سینے پر دو الگ الگ دنیائیں ایک ساتھ سانس لینے لگیں۔ ایک دنیا شیشوں کی ہے، چمکدار، محفوظ، بااثر۔ دوسری مٹی کی ہے، ٹوٹی ہوئی، بے نام، بے…
پاکستان میں پیٹرول کی فراہمی مستحکم، مارچ اور اپریل کے لیے انتظامات مکمل
حکومت کا دعویٰ: عالمی منڈی کے اتار چڑھاؤ کے باوجود سپلائی متاثر نہیں ہوگی پاکستانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ دو ماہ کے دوران پیٹرول کی بلا تعطل فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا چکے ہیں۔ سرکاری حکام کے مطابق مارچ اور اپریل کے…
ملک میں مہنگائی کی حکومتی لوٹ سیل، ریکارڈ قرضے اور کابینہ میں مزید توسیع۔۔
گزشتہ دنوں معروف تجزیہ کار ارشاد بھٹی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ”اسٹاک ایکسچینج سے گزارش ہے کہ آئندہ وہ جب بھی اوپر جائے تو پاکستانی عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔“ اس ٹویٹ کا پسِ منظر یہ ہے کہ ایک طرف روزانہ کی بنیاد پر اسٹاک ایکسچینج کے ریکارڈ حد تک نفسیاتی…
جمہوریت کے رنگ ڈھنگ
آج ہم اپنے طور پر جمہوریت کے رنگ روپ دیکھنے اور سمجھنے کی کوشش کریں گے۔ اساتذہ سے جمہوریت کے بارے میں ہم کچھ پڑھنے اور سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں، تو وہ ہمیں ٹال دیتے ہیں۔ کہتے ہیں، فقیروں کا کیا کام جمہوریت اور آمریت سے؟ تم لوگ اللّٰہ اللّٰہ کیا کرو، اور…
مطیع اللہ جان اور محسن نقوی: نشئی کون؟
ہم کراچی کے کنکریٹ جنگل کے باسیوں کو اسلام آباد ہمیشہ سے نشے میں ڈوبا ہوا شہر لگتا ہے۔ مارگلہ کی پہاڑیوں کا، سبزے کا سرور، شام کو سرسراتی ہوا کی سرگوشیاں۔ زندگی میں دو، چار دفعہ ہی شامیں گزارنے کا موقع ملا تو پتہ چلا کہ حکمران اور اُن کے حواری کیسے رہتے…
”مبارک ہو پاکستانیو! ’ایکس‘ کے بعد ’بلیو اسکائی‘ بھی فتح کر لیا گیا!“
’وہ لانچ ہوا، پاکستان میں مقبول ہوا اور ممنوع قرار دیا گیا!‘ جی ہاں۔۔ یہ مختصر کہانی ہے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’بلیو اسکائی‘ کی، جو پاکستان میں مقبول ہوتے ہی بین کر دیا گیا ہے۔ پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کوئی نئی بات نہیں رہی۔ ایکس…
حالیہ واقعات اور طلبہ سیاست میں شاندار تبدیلی
دن کے ۲ بجے پوائنٹ ٹرمنل پر قریب دو سو طلبہ و طالبات پوائنٹس بسوں کے سامنے کھڑے احتجاج کر رہے تھے کہ اعلان ہوا کہ وائس چانسلر نے پوائنٹس کینسل کر دیے ہیں۔ چند احتجاجی طلبہ بسوں میں داخل ہوئے اور اپیل کی کہ فیسوں میں اضافے پر احتجاج کا ساتھ دیں اور ہمارے…