ایسٹ انڈیا کمپنی پاکستان لمیٹڈ
کیا کمال تصویر ابھر رہی ہے۔۔ کل جو نون لیگ عمران خان اور ان کی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ کہتی تھی، آج اسی نون لیگ نے وہی تمغہ چکلے سینے پر سلوا لیا ہے پیپلز پارٹی جو کل تک اینٹی اسٹیٹس-کو جماعت ہونے کا تاثر بیچ سکتی تھی، آج وہی پیپلز پارٹی اسٹیٹس-کو…
تو پھر چار حرف ہیپی نیو ایئر پہ!
نئے برس میں کووڈ کی نئی لہر ہمالیہ سے بلند، سمندر سے بھی گہرے اور شہد سے زیادہ میٹھے دوست چین کی جانب سے پاکستان میں داخل نہیں ہوگی بلکہ سی پیک کے نقطہِ آغاز گوادر میں میٹھے پانی کی فراہمی کا مسئلہ حل ہو جائے گا اور وہاں کی مچھلیاں وہیں کے ماہی گیروں…