شیر اک واری فیر۔۔۔
میاں نواز شریف کا پچھلا بیانیہ ’ووٹ کو عزت دو‘ تو ان کے برادرِ خورد میاں شہباز شریف کے دورِ حکومت میں کمر توڑ مہنگائی کے بلڈوزر نے اسٹیکر بنا کے رکھ دیا۔ آخری دنوں میں کتری ہوئی پارلیمنٹ نے جس تیزی سے ’بوٹ کو عزت دو‘ پر کام کیا، اس کے فوراً بعد 90…
ایسٹ انڈیا کمپنی پاکستان لمیٹڈ
کیا کمال تصویر ابھر رہی ہے۔۔ کل جو نون لیگ عمران خان اور ان کی جماعت کو اسٹیبلشمنٹ کا بغل بچہ کہتی تھی، آج اسی نون لیگ نے وہی تمغہ چکلے سینے پر سلوا لیا ہے پیپلز پارٹی جو کل تک اینٹی اسٹیٹس-کو جماعت ہونے کا تاثر بیچ سکتی تھی، آج وہی پیپلز پارٹی اسٹیٹس-کو…
پاکستانی سوشل میڈیا پر صدارتی نظام کے نفاذ کی گونج
کراچی – پاکستان میں نظام حکومت کون سا ہونا چاہیے، پارلیمانی یا صدارتی؟ یوں تو پاکستان کے سیاسی منظرنامے میں ہر تھوڑے عرصے بعد یہ معاملہ زیرِ بحث آتا رہا ہے، لیکن اس بار سوشل میڈیا پر ایک طبقے کی جانب سے ملک میں صدارتی نظام حکومت رائج کرنے کے مطالبے…