نواز شریف جلد واپس آ رہے ہیں، جاوید لطیف. وہ نہیں آ رہے، ترجمان
لاہور : مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کے سابق وزیر اعظم و پارٹی قائد نواز شریف کے رواں سال پاکستان واپس آنے کے دعوے کو ان کی اپنی جماعت نے فوری طور پر یہ کہتے ہوئے مسترد کر دیا ہے کہ وہ واپسی کی فلائٹ صرف اس وقت ہی بک کروائیں…
فضل الرحمٰن کا اپنا احتجاجی شیڈول، کیا کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ آخری ثابت ہوگا؟
اسلام آباد : کثیر الجماعت حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اتوار کو کراچی جلسہ عام سے قبل 28 اگست کو پی ڈی ایم کا ایک اہم سربراہی اجلاس بھی ہوگا ، جس میں نون لیگ کی جانب سے شہباز شریف کی شرکت یقینی ہے اجلاس میں پی ڈی ایم کی…
ترین گروپ سے گیارہ اراکین جلد علیحدہ ہوجائیں گے، نذیر چوہان کا دعویٰ
لاہور : پنجاب سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے نذیر چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے باغی ترین گروپ کے گیارہ اراکین جلد علیحدگی اختیار کرنے کا اعلان کریں گے پی ٹی آئی کے باغی ‘ترین ہم خیال گروپ’ سے علیحدگی اختیار کرنے والے پنجاب کے ایم پی اے…
حکومت گرانے کے لئے پیپلز پارٹی کی کوششیں، ن لیگ سے بیک ڈور رابطہ
کراچی : پیپلزپارٹی نے حکومت گرانے کے لئے کوششوں کے سلسلے میں نون لیگ کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدوں کی پیشکش کی ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کے درمیان بیک ڈور رابطے ہوئے ہیں اور ان رابطوں میں اہم ہیش رفت بھی…
اب لانگ مارچ ہوگا، پی ڈی ایم کا اعلان
حکومت مخالف تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس کنوینر احسن اقبال کی زیرصدارت ہوا اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان پی ڈی ایم میاں افتخار حسین کا کہنا تھا کہ ہم نے جنوری کے آخری ہفتے میں اسلام آباد کی طرف…