تب اور اب
بہت سے لوگ بہت سی باتوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ اڑتی چڑیا کے پر گن لیتے ہیں۔ ایسا عمیق ہنر صرف نصیب والوں کے حصے میں آتا ہے۔ کچھ لوگ کچھ چیزوں کے بارے میں جانتے ہیں۔ وہ لوگ جانتے ہیں کہ گھوڑے کی چار ٹانگیں کیوں ہوتی ہیں۔ وہ بتاتے ہیں…
مزاحمتی قیادت کی فلسطین بدری یا اسرائیل کی ’فَیس سیونگ؟‘
اسرائیل کی سات اکتوبر سے غزہ میں جاری بدترین شہری نقصان والی جنگ کے حوالے سے کچھ نئے اشارے سامنے آئے ہیں۔ ان اشاروں کو اکٹھا کر کے دیکھا جائے تو جنگ کے حتمی نتیجے اور فیصلے کا بھی اندازہ ہوتا ہے اور آنے والے دنوں کے پیش منظر کا بھی۔ اشارے یہ ہیں: •…
ڈیورنڈ لائن فرضی لکیر ہے، پاکستان سے مناسب وقت پر بات کریں گے: طالبان وزیرِ دفاع
طالبان حکومت کے وزیر دفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان ڈیورنڈ لائن سرحد ایک لکیر ہے اور اس حوالے سے اتنا ہی کہنا کافی ہے۔ اس ’فرضی لکیر‘ کے حوالے سے ہم تب بات کریں گے، جب عوام چاہے گی محمد یعقوب مجاہد نے، جو طالبان…
’تحریک جہاد پاکستان‘: حالیہ شدت پسند حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے والی تنظیم کا کوئی وجود ہے بھی یا نہیں؟
پاکستان میں شدت پسندی سے جڑے حالیہ چند حملے ایسے ہوئے ہیں، جن کی ذمہ داری ایک ایسی غیر معروف تنظیم نے قبول کی ہے، جس کے بارے میں حکام اور یہاں تک کہ کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے عہدیدار بھی کچھ نہیں جانتے اکثر تجزیہ کار اسے ایک پراسرار تنظیم قرار…
سوری سر، ایوری تھنگ از ناٹ آل رائٹ!
آرمی پبلک اسکول پر حملے والے دن کالم لکھتے ہوئے ہاتھ کانپ رہے تھے اور لائیو پروگرام کے دوران حلق سے بات نہیں نکل پا رہی تھی گذشتہ روز پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد بھی کیفیت تقریباً وہی تھی۔ سانحہ آرمی پبلک سکول والے دن…
یہ سودا مجھ کو مہنگا پڑ رہا ہے
دہاڑی مزدور ہرسنگھ کولہی سنیچر کو اس بھیڑ کا حصہ تھا، جو پانچ کلو آٹے کا تھیلا پینسٹھ روپے کلو کی سرکاری قیمت پر خریدنے کے لیے میرپور خاص کے ایک ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر بے چینی سے پہلو بدل رہی تھی۔ کولہی بھی دوسروں کی طرح اپنے چھ بچوں کے منہ میں لقمہ…
گونگلو اور ہمارے لال بھجکڑ
’’گونگلوؤں سے مٹی جھاڑنا‘‘ پنجاب کے بارہ کروڑ لوگوں کو اس کا مطلب سمجھانے کی ضرورت نہیں اور بقیہ جن دس کروڑ پاکستانیوں کو اس محاورے کا پس منظر نہیں معلوم، وہ ان بارہ کروڑ سے پوچھ لیں، جنہیں معلوم ہے۔ ورنہ کسی بھی ریاستی عمل دار سے جان لیں، جو پچھتر برس…
پاکستان کے ساتھ مل کر افغانستان میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں، روس
ماسکو : روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مل کر افغانستان میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاروف نے ایک انٹریو میں کہا ہے کہ امریکا، روس، چین اور پاکستان، افغان…