مکہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، آٹھ پاکستانی عمرہ زائرین ہلاک، چار کی شناخت
سعودی عرب میں مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں آٹھ پاکستانی عمرہ زائرین ہلاک جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں پاکستان قونصلیٹ جدہ میں قونصل ویلفیئر شیراز علی خان کے مطابق مکہ میں ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں آتشزدگی کا یہ…
وادیِ سون کا شہزادہ پاؤں میں چپل نہیں رکھتا
بچپن سے ہر تیسرے یا چوتھے ٹرک کے پیچھے لکھا ’وادی سون کا شہزادہ‘ پڑھتے آئے تھے۔ وادی سون کا نام بھی ایک الگ صوتی کشش رکھتا تھا اور ایسے لگتا تھا کہ یہ کوئی خواب ناک سا دیس ہے، جس کے پہاڑوں کی چوٹیوں پر پریاں رہتی ہیں یہی خیال آتا تھا کہ نیچے…
انگلش کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد پاکستان کے دورے پر
انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم سترہ سال بعد رواں ہفتے منگل کے روز کراچی پہنچ گئی۔ انگلش ٹیم کی پاکستانی کرکٹ میدانوں میں طویل عدم حاضری کی وجہ پاکستان میں ماضی میں سری لنکا کی قومی کرکٹ ٹیم پر دہشت گردانہ حملے کے بعد پیدا ہونے والے سلامتی کے خدشات تھے اکتوبر سنہ…