یو این جی اے نے روس کو کونسل برائے انسانی حقوق سے معطل کردیا
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی (یو این جی اے) نے روس کو انسانی حقوق کی کونسل سے ان الزامات کے بعد معطل کر دیا کہ روسی فوجیوں نے یوکرین میں انسانی حقوق کی منظم خلاف ورزیاں کی ہیں ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی پیش کردہ قرارداد کے حق میں 93 ووٹ آئے…
تحریک عدم اعتماد، ہفتہ کے روز قومی اسمبلی میں کیا ہو گا؟
سپریم کورٹ کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کو مسترد کرنے کے بعد اسپیکر قومی اسمبلی عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے کے پابند ہیں کہ وہ ہفتہ کو پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کا اجلاس بلائے اور یہ اجلاس 3اپریل کے اجلاس کے لیے جاری ایجنڈے کے مطابق…
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم
پاکستان میں 60ء کی دہائی سیاسی کشمکش ، مظلوم طبقات کی زبوں حالی اور جنرل ایوب خان کی آمریت کے خلاف جدوجہد کی دہائی تھی۔ جنرل ایوب خان نے 1958 میں اقتدار پر قبضہ کیا۔ ان کے پیش رو اسکندر مرزا نے مارشل لاء نافذ کیا تھا ایوب خان کی حکومت نے ترقی پسند قوتوں…
سری لنکا کی صورتحال سے پاکستان کیا سبق سیکھ سکتا ہے؟
بڑھتی ہوئی مہنگائی، بیرونی قرضے، خوراک اور ایندھن کی قلت اور سڑکوں پر ہوتے مظاہرے، اس ملک کے لیے یہ کوئی نئی بات نہیں ہے۔ لیکن ایک ایسی ہی بحرانی صورتحال کا سامنا اس وقت سری لنکا کو بھی درپیش ہے سری لنکا کو 1948ء میں اپنی آزادی کے بعد سے اب تک کے سب…
کیا اسپیکر رولنگ کے بارے میں سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کیا جا سکے گا؟
اسلام آباد – ان دنوں سپریم كورٹ آف پاكستان كا پانچ رکنی بینچ قومی اسمبلی میں سابق وزیراعظم عمران خان كے خلاف تحریک عدم اعتماد كو مسترد كیے جانے کی ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے متعلق از خود نوٹس كی سماعت كر رہا ہے، جس كا فیصلہ آج كل میں متوقع ہے ملک كی…
پاکستانی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ امریکا کے ساتھ تعلقات بچانے کی کوشش کر رہی ہے: امریکی تجزیہ کار
واشنگٹن – پاکستان اور امریکا کے تعلقات کے مستقبل سے متعلق امریکا میں موجود سیکیورٹی اور سیاسی تجزیہ کار سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ معاملات کو مزید بگڑنے سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے تجزیہ کار اس کے لیے 2 اپریل کو پاکستان کے…
نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی کی تشکیل، اسپیکر نے نام طلب کر لیے
اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بدھ کے روز عبوری وزیراعظم عمران خان اور سابق اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو خطوط لکھ کر پارلیمانی کمیٹی بنانے کے لیے ارکان کے نام مانگے جو آئندہ انتخابات سے قبل نگراں وزیراعظم کا تقرر کرے گی. دوسری جانب شہباز…
اسنوکر کلب کو گھر بنانے والے بے گھر احسن رمضان، جو سولہ سال کی عمر میں ورلڈ اسنوکر چیمپیئن بنے!
لاہور – غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل نوجوان احسن رمضان سولہ سال کی عمر میں انٹرنیشنل بلیئرڈز اینڈ اسنوکر فیڈریشن (آئی بی ایس ایف) کی ورلڈ اسنوکر چیمپیئن شپ جیت چکے ہیں احسن نہ تو کوئی عام کیوئسٹ ہیں اور نہ ہی عام فرد بلکہ ان کی زندگی کسی بھی حوالے…