قربانی اور اساتذہ!!
یوں تو زندگی نام ہی قربان ہونے کا ہے۔ کبھی خواہشات کی قربانی، تو کبھی حالات سے مجبور ہوتے ہوئے کسی چیز کی قربانی۔ زندگی جیسے ہر لمحہ قربانی مانگتی ہے۔ شعبہ ہائے زندگی کی طرف اک نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے یہاں بھی قربان ہونے کا متوازن سلسلہ اپنے…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) گیارہویں قسط
16 مارچ، انچاسواں دن اسی دن امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے قاہرہ کے دورے کے دوران نیشنل پبلک ریڈیو کی سٹیو لینسکیپ نے سوال کیا کہ ریمنڈ کو رہا کروانے کے لیے خون بہا کے لیے دی جانے والی رقم نے کتنا کردارادا کیا، تو ہلیری کلنٹن نے جواب دیا۔ ’’ہم نے ریمنڈ…
ریگولیٹری ڈیوٹی عائد ہونے سے کون سا موبائل فون کتنا مہنگا ہوا؟
کراچی : حکومت کی جانب سے چھ قسم کے موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کے بعد موبائل فون مزید مہنگے ہو گئے ہیں حکومت کی جانب سے کسٹم کوڈ کے تحت تیس ڈالر تک کے موبائل فون پر تین سو روپے فی سیٹ ڈیوٹی لگائی گئی ہے، تیس تا ایک سو ڈالر کے موبائل…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) دسویں قسط
16 مارچ، انچاسواں دن اس پورے کیس کے دوران کارمیلا وہ شخصیت تھی، جس پر میں اعتماد کر سکتا تھا۔ وہ اس پورے کیس کے دوران میرے ساتھ رہی تھی۔ وہ اصل میں میرے کیس کی نگران بھی تھی اور میں سمجھتا تھا کہ وہ جو کچھ کرہی ہے، بہتر کر رہی ہے۔ وہ عدالت…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) نویں قسط
14 مارچ، سینتالیسواں دن اس وقت کے صدر پاکستان آصف علی زرداری نے کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران میرے معاملے کو حل کرنے میں مستعد کردار ادا کرنے کے بجائے اپنے کردار کو کم کرتے ہوئے دوسروں پر چھوڑ دیا کہ وہ میری قسمت کا فیصلہ کر یں۔ وہ اس معاملے کوطول دینا…
حکومت رواں ماہ ‘کامیاب پاکستان پروگرام’ متعارف کروائے گی
اسلام آباد : حکومت نے رواں ماہ ‘کامیاب پاکستان پروگرام’ متعارف کروانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت چالیس لاکھ گھرانوں کو متعدد اسکیموں کے تحت مدد اور معاونت فراہم کی جائے گی خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پروگرام آئندہ انتخابات سے قبل حکومت کی جانب…
کرائے کا فوجی (ریمنڈ ڈیوس کی کتاب The Contractor کا اردو ترجمہ) آٹھویں قسط
واشنگٹن سے لوگوں نے مجھے پیغامات بھیجے کہ جنرل کیانی اور جنرل پاشا میرے معاملات کو لٹکانا چاہتے ہیں ، وہاں کیا ہو رہا ہے اور ہم کیا کرنے لگے ہیں؟اور میں انہیں کہتا کہ ہمیں صبر سے کام لینا چاہیئے کیونکہ ہمارے پاس زیادہ آپشنز نہیں ہیں۔ دسمبر 2010ع میں لیون…
اس سال امتحانات کے متعلق وفاقی وزیر تعلیم کے دو ٹوک اعلان کر دیا
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اس سال امتحانات ملتوی یا منسوخ نہیں ہوں گے لاہور میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ طلبہ اِدھر اُدھر کی باتوں پر توجہ دینے کی بجائے اپنی پڑھائی…