بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
محکمۂ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، تاہم بلوچستان اور بالائی سندھ کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ بالائی علاقوں میں مطلع…
اعظم سواتی کا اپنی حکومت کی ناکامی کا اعتراف، راجہ ریاض کی بھی اپنی حکومت پر سخت تنقید
ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺳﻮﺍﺗﯽ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺣﮑﻮﻣﺖ ﮐﯽ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﮐﺎ ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ کیا ہے، ﻧﺠﯽ ﭨﯽ ﻭﯼ ﭼﯿﻨﻞ ﮐﻮ ﺩیے ﮔﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﭩﺮﻭﯾﻮ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﯿﭩﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺳﻮﺍﺗﯽ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﻋﻤﺮﺍﻥ ﺧﺎﻥ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﻣﮩﻨﮕﺎﺋﯽ، ﺳﺮﮐﻠﺮ ﮈﯾﭧ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻒ ﺑﯽ ﺁﺭ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﮐﯽ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭ ﮨﯿﮟ۔ ﻭﺯﯾﺮﺍﻋﻈﻢ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻧﺎﮐﺎﻣﯽ ﮐﯽ ﯾﮩﯽ…
انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں ہوگی، ایف بی آر
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تمام ٹیکس دہندگان پر واضح کیا ہے کہ سالانہ انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی، اس لیے گوشوارے 8 دسمبر 2020ع سے پہلے جمع کروا دیں ایف بی آر کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ اعلامیہ کے…
گنے کے کاشتکار ایک بار پھر اربوں روپے کے نقصان سے دوچار
سندھ اور ﺟﻨﻮﺑﯽ ﭘﻨﺠﺎﺏ ﺳﮯ ﺗﻌﻠﻖ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﻨﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﺷﺘﮑﺎﺭﻭﮞ ﮐﻮ ﺷﻮﮔﺮ ﻣﻠﺰ ﺳﮯ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﮐﺎ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﮨﻮﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺻﻮﺑﺎﺋﯽ ﺣﮑﻮﻣﺘﯿﮟ 8.7 ﻓﯿﺼﺪ ﺳﮯ ﺯﺍﺋﺪ ﺳﻮﮐﺮﻭﺯ ﻣﻮﺍﺩ ﻭﺍﻟﮯ ﮔﻨﻮﮞ ﭘﺮ ﮐﭩﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﭘﺮﯾﻤﯿﺌﻢ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﻣﻠﺰ ﻣﺎﻟﮑﺎﻥ ﮐﻮ ﭘﺎﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻗﺎﻧﻮﻥ ﻧﺎﻓﺬ ﮐﺮﻧﮯ ﻣﯿﮟ…
سعودی عرب اور ایران تنازعے میں پاکستانی ثالثی کہاں تک پہنچی؟
وزیرِ اعظم پاکستان، عمران خان کے مطابق پاکستان کی طرف سے امریکا کی درخواست پر کی جانے والی سعودی عرب اور ایران کے مابین تنازعات کے حل کے لئے ثالثی کی کوششوں میں اب تک کی پیش رفت سست رفتار رہی ہے۔ دبئی سے موصول اطلاعات کے مطابق عمران خان نے یہ بات پیر 3…
راول ڈیم کے پاس پاک بحریہ کا سیلنگ کلب غیر ﻗﺎﻧﻮﻧﯽ قرار، سیل کرنے کا حکم
اسلام آباد ﮨﺎﺋﯽ ﮐﻮﺭﭦ ﻧﮯ ﺭﺍﻭﻝ ﮈﯾﻢ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ پر ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ بحریہ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ سے ﻏﯿﺮﻗﺎﻧﻮﻧﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ بنایا گیا "پاکستان ﻧﯿﻮﯼ ﺳﯿﻠﻨﮓ ﮐﻠﺐ” ﺳﯿﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ. پاکستان نیوی سیلنگ کلب کا افتتاح 10 جولائی 2020 کو ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کیا تھا. ﺍﺳﻼﻡ ﺁﺑﺎﺩ…
بحریہ ٹاؤن اب جامشورو کے علاقے مول میں
(نہ مٹنے والی بھوک کی کہانی) بحریہ ٹاؤن نے اپنے پنجے گاڑنے کے بعد اب کھیرتھر کو نوچنا شروع کر دیا ہے…. ملیر کو ملیا میٹ کرتے ہوئے یہ بھیڑیا اب ضلع جامشورو کی حدود میں کھیرتھر رینج میں واقع وائلڈ لائف کی چھ سو ایکڑ زمین پر قبضہ کر کے "بحریہ…
مطیع ﷲ جان سچ کی سسئی ہے!
"کو کیئں نہ ڈوڑے مقتل ڈے آ رت میں خوشبو مہندی جی!” (کوئی کیسے نہ جائے مقتل گاہ ہے لہو میں خوشبو مہندی کی..!) ان دیوانوں کی زندگی تو ایاز کے اس شعر کی طرح ہو تی ہے۔ اسے تو آئی ایس پی آر کا سابقہ ترجمان میجر جنرل آصف غفور بھی ڈراتا رہا، لیکن…