روٹی انسان کو کھا گئی، زرعی ملک خوراک کی قلت کا شکار کیوں؟
اکیسویں صدی کا تیئسواں سال شروع ہو چکا ہے اور زرعی ملک پاکستان میں لوگ آٹے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہیں، روندے جا رہے ہیں اور مر رہے ہیں۔ آٹا غریب کی پہنچ سے دور ہو چکا ہے اور وزیراعظم شہباز شریف صاحب فرماتے ہیں کہ ملک میں آٹے کا کوئی بحران نہیں صوبہ…
عالمی درجہ بندی: پاکستانی پاسپورٹ 109 ملکوں میں سے 106 نمبر پر!
پاسپورٹوں کی عالمی درجہ بندی میں ایک سو نو ملکوں کی فہرست میں پاکستانی پاسپورٹ نچلے چار ملکوں میں شامل ہے۔ پاکستان کے بعد صرف تین ممالک شام، عراق اور افغانستان ہیں، جبکہ یمن اور صومالیہ اس سے اوپر ہیں پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والے دنیا کے بتیس ملکوں میں…
کیا کراچی ماسٹر پلان 2047 ایک ماحولیاتی ماسٹر پلان ہوگا؟
موسمیاتی تبدیلیوں نے جہاں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والوں پر اپنا اثر جمایا، وہیں شہری منصوبہ ساز بھی موسمیاتی تبدیلیوں کے تحت اب ایک مختلف انداز میں شہروں میں تبدیلیوں کو دیکھ رہے ہیں۔ کیونکہ ہمارے شہروں کے مستقبل بالخصوص صحت عامہ کے مسائل کا…
پاکستان کے لیے امداد کے وعدے: کیا امداد واقعی شفاف طریقے سے استعمال ہوگی؟
جنیوا میں اقوام متحدہ اور پاکستان کے زیرِ اہتمام امدادی کانفرنس میں پاکستان کے لیے دس بلین ڈالرز سے زیادہ کے قرضے اور امداد کے وعدے کیے گئے ہیں۔ تاہم سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ آخر اس امداد کو استعمال کس طرح کیا جائے گا اور اہم سوال اس کے شفافیت سے…
یہ سودا مجھ کو مہنگا پڑ رہا ہے
دہاڑی مزدور ہرسنگھ کولہی سنیچر کو اس بھیڑ کا حصہ تھا، جو پانچ کلو آٹے کا تھیلا پینسٹھ روپے کلو کی سرکاری قیمت پر خریدنے کے لیے میرپور خاص کے ایک ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر بے چینی سے پہلو بدل رہی تھی۔ کولہی بھی دوسروں کی طرح اپنے چھ بچوں کے منہ میں لقمہ…
غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیاں کیسے پیسہ بناتی ہیں؟ ایک متاثر شخص کی کہانی
جب اپنی محدود آمدن سے ہر وقت پریشان رہنے والے ذیشان احمد کے بچے بڑے ہونے لگے تو ان کے اخراجات میں مزید اضافہ ہوا، لہٰذا آمدن بڑھانے کی دھن ان پر سوار ہوگئی۔ انٹرنیٹ کریدا تو رابرٹ کیاسوکی، ڈین پینا سے لے کر دنیا کے دوسری مشہور کاروباری شخصیات ریئل اسٹیٹ…
جان محمد اکیلا تو نہیں ہے
جان محمد کوئٹہ کا رہائشی ہے۔ کمپاؤنڈر ہے مگر علاقے میں اپنا کلینک چلاتا ہے۔ اس کی تین بیویاں ہیں۔ یکم جنوری کو جان محمد کے ہاں ساٹھواں بچہ پیدا ہوا۔ جان محمد اب چوتھی شادی کرنا چاہتا ہے تاکہ اولادی سنچری کا ریکارڈ قائم کر سکے جان محمد کو بھی یقین ہے کہ…
مرغی کے گوشت کی قیمت میں مسلسل اضافہ کیوں ہو رہا ہے اور ریٹ کا تعین کن بنیادوں پر ہوتا ہے؟
مرغی کی فیڈ پر پولٹری ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان رسہ کشی جیسے ماحول میں گذشتہ دنوں یہ خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے کہ پہلے ہی مہنگی ہونے والی مرغی کی قیمتوں میں آئندہ آنے والے دنوں میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے واضح رہے کہ پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی یہ…