گرانی کی کہانی اور مفتاح کی ’smile‘
آؤ بچو! سنو کہانی، لیکن پہلے یہ سن لو کہ یہ کہانی ’ایک تھا راجا، ایک تھی رانی‘ والی نہیں کہ راجا رانی کے قصے کا اختتام تو ’دونوں مر گئے، ختم کہانی‘ کے ساتھ کہانی شروع ہوتے ہی ہو جاتا ہے ہم جو کہانی سنانے جارہے ہیں، اس میں سارے راجے اور تمام رانیاں…
زمین کے تابوت میں بند مخلوق کفن پوش
بچوں کی بہبود کے عالمی ادارے یونیسیف کے مطابق پاکستان میں حالیہ تباہ کن برسات اور طغیانی کے سبب جو تینتیس ملین افراد متاثر ہوئے ہیں، ان میں سولہ ملین پندرہ برس تک کی عمر کے بچے بھی ہیں اور ان میں سے بھی ساڑھے تین ملین بچے زندگی بچاؤ ہنگامی مدد کے متلاشی…
چین سی پیک منصوبوں میں مزید سرمایہ کاری کیوں نہیں کر رہا؟
گل زیب خان گوادر کے رہائشی ہیں۔ وہ چھوٹے تاجر ہیں اور درآمدات اور مقامی تجارت سے وابستہ ہیں۔ سال 2015ع سے پہلے انہوں نے پنجاب منتقل ہونے کا فیصلہ کر لیا تھا لیکن چین کے پاکستان میں سی پیک منصوبہ شروع کرنے کے بعد انہوں نے گوادر میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا۔…
سوزوکی گاڑیوں کی فروخت میں کمی، ویگن آر خریدنے پر مفت رجسٹریشن
پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے اور خام مال کی درآمد میں رکاوٹوں کے باعث گاڑیوں کی فروخت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس کمی کے پیش نظر سوزوکی پاکستان نے ہزار سی سی گاڑی ویگن آر کی بکنگ پر مفت رجسٹریشن کروانے کی پیشکش کی ہے سوزوکی پاکستان نے یہ…
موسمیاتی تبدیلیوں نے پاکستان کے دس بڑے شہروں کو ڈینگی کے پنپنے کی نرسریاں بنا دیا!
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ ’موسمیاتی تبدیلیاں‘ ڈینگی کے پھیلاؤ کے لیے سازگار ماحول فراہم کر رہی ہیں اور کراچی سمیت دس بڑے شہروں میں آئندہ ماہ ڈینگی پھیلنے کا خطرہ ہے محکمہ موسمیات کی جانب سے یہ تنبیہ ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب میونسپل اداروں…
اسرائیلی دوروں پر ریاستی ابہام
مشرق وسطیٰ کی سیاست میں ایک مرتبہ پھر تیزی آ گئی ہے۔ مختلف ممالک کے ’ریاستی عناصر‘ متحرک ہو چکے ہیں جبکہ ’غیر ریاستی عناصر‘ بھی میدان میں اتارے جا چکے ہیں ماضی میں ’غیر ریاستی عناصر‘ کی اصطلاح صرف مسلح جنگجوؤں کے لیے استعمال ہوتی تھی جنہیں جنگی نوعیت کی…
لاڑکانہ سے بین الاقوامی کرکٹ تک، شاہنواز ڈاھانی ٹیم کے اہم کھلاڑی
صوبہ سندھ کے شہر لاڑکانہ میں 1998 میں پیدا ہونے والے شاہنواز ڈاھانی پاکستان کرکٹ ٹیم کے ون ڈے اور ٹی 20 سکواڈ کے مستقل رکن ہیں شاہنواز ڈاھانی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطانز کی جانب سے پی ایس ایل 2021 میں منتخب ہوئے تھے جبکہ اس سے پہلے…
کامیو کی تشخیص اور سوئم کا پلاؤ!
کبھی کبھی یونہی خیال سا آتا ہے کہ ہم کچھ عجیب سے لوگ ہیں۔ نہ جینا آتا ہے اور نہ مرنا، نہ قربت کا مفہوم جانتے ہیں اور نہ جدائی کا۔۔ ہم پہلے بھی کچھ ایسا ہی سوچا کرتے تھے لیکن وبا میں گزرے ان برسوں نے اس بات اور یقین کو مہمیز کر دیا…