رمضان گفٹ کے نام سے سوشل میڈیا پر نوسرباز متحرک، شہری محتاط رہیں
رمضان المبارک کے دوران نو سربازوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر ’رمضان گفٹ‘ کے نام سے کئی جعلی لنک گردش کر رہے ہیں جس کے حوالے سے سائبر سکیورٹی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ محتاط رہیں اور جعلی لنکس پر کلک کر کے اپنی ذاتی معلومات دینے سے گریز کریں…
ٹی وی شو جیتو پاکستان کے نام پر شہری سے ڈیڑھ کروڑ کا فراڈ!
گزشتہ روز پارلیمنٹ میں سائبر فراڈ کے ایک ایسے واقعے کی بازگشت سنائی دی، جس میں جعل ساز گروپ نے ایک شخص سے ڈیڑھ کروڑ روپے ہتھیا لیے گئے تفصیلات کے مطابق سائبر فراڈ سے متاثرہ اسلام آباد کے رہائشی علی بھٹی (فرضی نام) جیتو پاکستان کے انعامات کے نام پر ڈیڑھ…