مُنے اور اُن کے ابّا
یادش بخیر! منو بھائی نے ادبِ لطیف میں اس اصطلاح کو تبدیل کرنے کا معرکہ سر کیا۔ منو بھائی سے پہلے یہ اصطلاح بھاگوان خواتین استعمال کیا کرتی تھیں۔ میرے ایک کلاس میٹ اور اُن کے بھائیوں نے پاکستان میں جدید ریستوران کی چَین بنائی۔ میرے کلاس فیلو چند سال یہ…
سپریم کورٹ کا فیصلہ، حکومتی اتحاد کون سے کارڈ کھیل رہا ہے؟
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جمعرات کے روز بین الاقوامی میڈیا کے نمائندوں سے ایک ملاقات کی جس میں انہوں نے دو صوبوں میں انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ میں ہونے والی لڑائی اور پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات منعقد کروانے کے عدالتی حکم پر حکومت کی…
سیاسی جماعتوں میں اختلافی آوازیں: اصولی یا اشارہ؟
پاکستان میں کچھ سیاسی رہنماؤں کی طرف سے سیمینار کے سلسلوں نے نہ صرف ایک نئی پارٹی کی تشکیل کی افواہوں کو ہوا دی ہے بلکہ اس کی وجہ سے سیاسی عدم رواداری پر بھی بحث کی جارہی ہے سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے مرکزی رہنماؤں کو سیاسی جماعتوں کے…
پاکستان کے لیے امداد کے وعدے: کیا امداد واقعی شفاف طریقے سے استعمال ہوگی؟
جنیوا میں اقوام متحدہ اور پاکستان کے زیرِ اہتمام امدادی کانفرنس میں پاکستان کے لیے دس بلین ڈالرز سے زیادہ کے قرضے اور امداد کے وعدے کیے گئے ہیں۔ تاہم سوال یہ پیدا ہو رہا ہے کہ آخر اس امداد کو استعمال کس طرح کیا جائے گا اور اہم سوال اس کے شفافیت سے…
یہ کون ہیں، کہاں سے اترے ہیں؟
اس ملک کے عام دماغوں کو مکمل بانجھیانے کا جو منصوبہ 1977ع میں شروع کیا گیا تھا وہ توقع سے زیادہ کامیاب رہا اور اب چہار سمت ’جدھر دیکھتا ہوں ادھر تو ہی تو ہے۔‘ ہر شے جواز و معنی و مقام بدل چکی ہے۔ جو جتنا بونا ہے اتنا ہی قد آور ہے، جتنا…
ق لیگ میں اختلافات، کیا چوہدری پرویز الٰہی واقعی چھکا لگا چکے ہیں؟
اسلام آباد – پاکستان کی سیاست اس وقت ہر لمحہ بدل رہی ہے۔ پاکستانی میں چونکہ آج کل سیاست کو کرکٹ سے تشبیہ دینا معمول ہے تو گجرات کے چوہدریوں کی جانب سے اچانک پنجاب کی وزارت اعلیٰ کی پیشکش قبول کرنے کو چودھری پرویز الٰہی کی طرف سے ایک چھکے سے تعبیر…
بحرِ ظلمات میں، ”گھوڑا دیے دوڑے ہم نے…..!“
کراچی – سوشل میڈیا صارفین اور خاص طور پر میمرز ہمارے دور کی وہ ”مخلوق“ ہیں ، جو تفریح کی غرض سے مذاق اڑانے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ایسا ہی کچھ وزیر اعظم عمران خان کے خلاف پیش کی جانے والی تحریک عدم اعتماد کے بعد بعد دیکھنے میں آیا ہے،…
خبر لیجے زباں ‘پھسلی’
ہمارا مشاہدہ کہتا ہے کہ لوگ یا تو چرب زبان ہوتے ہیں یا زبان دراز، یہ دونوں متضاد خصوصیات کسی میں یکجا ہونا ممکن نہیں، لیکن جہاں تک تعلق ہے سیاستدانوں کا تو وہ ‘خاص ہیں ترکیب میں’ اس لیے انہیں چرب زبانی، زبان درازی، دو منہ والی زبان اور زبان سے ‘چمڑا’…