پارلیمانی کمیلے میں جمہوریت کی گائے
جب پرانی پیڑھی کے سیاستدان پارلیمان کے لیے منتخب ہو جاتے تھے تو پھر جلسے جلوسوں کی شعلہ بیانی گیٹ سے باہر رکھ کر پارلیمانی روایات کی چادر اوڑھ لیتے تھے پوائنٹ آف آرڈر، تحریکِ استحقاق، تحریکِ التوا، سیلیکٹ کمیٹی، پرائیویٹ ممبرز ڈے، محترم، محترمہ، جنابِ…
مولانا فضل الرحمٰن کو ڈیزل کہنے کی وجہ آخر کیا ہے؟ اور انہیں یہ نام کس نے دیا؟
اسلام آباد – وزیر اعظم پاکستان عمران خان اپنی تقریریوں میں گذشتہ کئی دنوں سے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے لیے ’ایک غیر شائستہ‘ نام مسلسل استعمال کررہے ہیں، جس پر بحث گرم ہے۔ فوجی سربراہ کے مشورے کے باوجود وزیر…
تحریک عدم اعتماد: پاکستانی سیاست کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال
اسلام آباد – پاکستانی سیاست عام حالات میں بھی ”کچھ بھی ممکن ہے“ کے کلیہ پر ہی چلتی ہے لیکن اپوزيشن کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے بعد ملکی سیاست میں ایک طوفان برپا ہو گیا ہے، جس کے باعث اس کی لمحہ بہ لمحہ بدلتی صورتحال…
یہ دلاور گروپ کون ہے، جس کے خلاف مشترکہ اپوزیشن نے فیصلے کا مطالبہ کیا ہے؟
اسلام آباد – سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی نے اپنے انتخاب کے بعد ایوان بالا کے مشترکہ اپوزیشن کے پہلے اجلاس کی صدارت کی جس میں مطالبہ کیا گیا کہ سینیٹر دلاور خان کے گروپ کے چھ اراکین کے حوالے سے فیصلہ کیا جائے کہ گروپ ٹریژری کے ساتھ…
فارمولے بنانے والے اس کی چھٹی کریں اور ہم سے بات کریں، آصف زرداری
نوابشاہ – پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور ملک کے سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تجربات کرکر کے ملک کا بیڑا غرق کر دیا گیا ہے آصف علی زرداری نے کہا کہ اب حالت یہ ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ آکر ہماری مدد کریں، ہم کوئی طریقہ بنائیں، فارمولہ بنائیں…
”معیشت ہچکولے کھا رہی ہے اور ترجمان مشیر خزانہ چلغوزے کھا رہا ہے“
کراچی – خشک میوہ جات کسے پسند نہیں اور سردیوں میں چلغوزے اگر میسر آجائیں تو کیا کہنے.. کیونکہ اس کی قیمت فی کلو 3600 روپے ہے، جبکہ کچھ عرصہ قبل یہ 6400 فی کلو بک رہا تھا، لیکن اس کی موجودہ قیمت بھی یقیناً کافی لوگوں کی قوت خرید سے باہر ہی ہوگی…
سیاستدان، کبوتر اور موٹو دادا
اسے اس قوم کی ایک اور بدقسمتی کہیں گے جب ان کے 56,664 ووٹ لے کر کامیاب ہونے والا رکن قومی اسمبلی اقتدار کے تین سال مزے لوٹنے کے بعد قومی لباس پہنے ایوان میں یہ کہتا دکھائی دے کہ وہ تو یہاں خود نہیں آیا بلکہ لایا گیا ہے اور جب کوئی صحافی اس…
کیا اسلام آباد کے مضافات میں عمران خان کے گھبرانے کا وقت ہوا چاہتا ہے؟
اسلام آباد : حکمران اتحاد میں دراڑیں پڑنے اور فیصلے کہیں اور سے مسلط کیے جانے کے مضبوط ہوتے تاثر کے بعد پی ٹی آئی میں اندرونی طور پر انتشار کی وجہ سے سیاسی تجزیہ نگار کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کے لیے گھبرانے وقت شروع ہوا چاہتا ہے ڈی جی آئی ایس آئی…