ڈیفالٹ کا خطرہ، کویت کو آئل بل ادائیگی کے لیے پیسے نہیں!
نون لیگ کی سربراہی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کے لیے سترہ ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی، جبکہ گیس سیکٹر کے چودہ سو ارب روپے مالیت کے گردشی قرضوں کے مسئلے کے…
پاکستانی طلبہ کے لئے سعودی عرب کی 25 یونیورسٹیوں میں اسکالرشپس کا اعلان
سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کے لیے پچیس یونیورسٹیوں میں اسکالرشپس کا اعلان کیا ہے، اسکالرشپ کے لیے منتخب ہونے والے طلبہ کو وظیفہ سمیت دیگر سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری کردہ بیان کے مطابق ڈپلومہ،…
پندرہ پاکستانیوں کے یوکرین سے وطن واپسی سے انکار کی وجہ کیا ہے؟
کئیف – جنگ زدہ ملک میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق غیر متوقع طور پر پندرہ پاکستانیوں نے یوکرین چھوڑنے سے انکار کر دیا ہے، ان پندرہ پاکستانیوں میں سے نو سیاسی پناہ حاصل کرنے کے خواہش مند افراد اور چھ طالب علم شامل ہیں ذرائع کے مطابق جو چیز اس…
روسی حملہ: یوکرین میں موجود پاکستانی طلبہ کس حال میں ہیں؟
ترنوپل/خارکوو – یوکرین میں پاکستان کے سفارت خانے نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سفارت خانہ ترنوپل میں اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے یوکرین میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جمعے کو اپنے فیس بک اور ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے اس پیغام کے ساتھ سفارت خانے…
پاکستانی طلبا کو بیرون ملک تعلیم کے لیے اسکالرشپ حاصل کرنے میں کیا مشکلات ہیں؟
”اگر اسکالرشِپ کے لیے اپلائی کرنا ہے تو ٹیسٹ تو دینا پڑے گا، کیا مطلب آپ ٹیسٹ کا خرچہ نہیں اٹھا سکتیں، یہ تو بہت ہی معمولی رقم ہے جو تمام طلبا دیتے ہیں۔“ ”ٹیسٹ دینے سے پہلے اپنی انگریزی بھی ٹھیک کر لو، اس کے لیے الگ کلاسز ہوں گی۔ اور ان کی فیس…