دِیر کے نوجوان کو نوکری کا لالچ دے کر راولپنڈی میں گُردہ نکال لیا گیا
صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع دِیر سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبداللہ کو نوکری کا جھانسہ دے کر راولپنڈی میں گردہ نکال لیا گیا پندرہ سالہ عبداللہ کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کے علاقے عشیری سے ہے اور وہ اپنے والد کے ساتھ لاہور میں محنت مزدوری کرتے ہیں…
بلوچستان عوامی پارٹی کے تین ارکانِ اسمبلی سمیت متعدد رہنما پیپلزپارٹی میں شامل
بلوچستان عوامی پارٹی (بعپ) کے متعدد رہنماؤں نے سابق صدر آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ہے سندھ کی حکمران جماعت کی جانب سے یہ اعلان اس وقت کیا گیا، جب بلوچستان عوامی پارٹی کے متعدد رہنماؤں نے بلاول ہاؤس کراچی میں…
ڈیفالٹ کا خطرہ، کویت کو آئل بل ادائیگی کے لیے پیسے نہیں!
نون لیگ کی سربراہی میں پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت نے پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے ڈیزل درآمدات کی مد میں کویت کو ادائیگی کے لیے سترہ ارب روپے کی سبسڈی فراہم کرنے کی درخواست منظور نہیں کی، جبکہ گیس سیکٹر کے چودہ سو ارب روپے مالیت کے گردشی قرضوں کے مسئلے کے…
ہم اور ہمارے تیسرے درجے کے خواب
جب مراکش کی ٹیم پرتگال کو ہرا کے عالمی فٹ بال کپ کی بانوے برس کی تاریخ میں سیمی فائنل میں پہنچنے والی پہلی عرب مسلم افریقی ٹیم قرار پائی تو اس ٹیم کے کھلاڑیوں کی گفتگو سے ہی اندازہ ہو گیا کہ یہ کام کیسے ہو گیا ’’ہمیں اپنی ذہنیت بدلنا ہو گی۔ کمتری…
بھارت نے پاکستانی ویب سیریز ’سیوک‘ پر پابندی لگادی
بھارت کی وزارت اطلاعات ونشریات نے پاکستانی ویب سائٹس، دو موبائل ایپلیکیشنز، چار سوشل میڈیا اکاؤنٹس سمیت ایک پاکستانی اسمارٹ ٹی وی ایپ کو بھارت میں بند کرنے کی ہدایات جاری کی ہیں وڈلی سبسکرپشن کی بنیاد پر ایک آن لائن انٹرٹینمنٹ پلیٹ فارم ہے، جس کی…
بیٹیوں کا قتل: کوئی باپ بھلا ایسا کیسے کر سکتا ہے؟
چھوٹی چھوٹی، چمکتی آنکھیں کبھی بند اور کبھی کھلتیں، ننھا سا جسم کپڑے میں لپٹا جب میرے ہاتھوں میں آیا تو یقین جانیے ایسا لگا کہ پوری دنیا میری گود میں سما گئی ہے، خوشی سے نہال اور آنکھیں اشک بار تھیں، جب میں بیٹی کا باپ بنا بیٹی کی پیدائش سے چار سال…
افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ دینے والا نیٹ ورک کیسے کام کرتا ہے؟
انسانی اسمگلروں کی جانب سے گزشتہ کئی دہائیوں سے پاکستان کو ایک اہم گزر گاہ کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ افغانستان اور کئی دیگر ممالک سے یورپ اور بیرونی دنیا کے لیے غیر قانونی سفر کرنے والے بہت سے لوگ پاکستان سے گزر کر جاتے ہیں۔ اور ان میں سے ایک…
جب آصف زرداری اداکاری کے میدان میں اترے
تقسیمِ ہند کے بعد پاکستان میں بچ جانے والی فلم انڈسٹری پر کافی مشکل وقت آیا۔ لاہور کے فلمی مرکز سے بڑی تعداد میں غیر مسلم فنکار بمبئی (حالیہ ممبئی) چلے گئے۔ جس کے مقابلے میں چند ایک نام ہی بمبئی سے لاہور آئے فلمی نقاد اور مصنف اعجاز گُل کے مطابق تقسیم…