اسلام آباد سے لاپتا شہری بازیاب ہوکر عدالت پیش، ”لاپتا شہری کہاں سے آئے ہیں؟“
وفاقی دارالحکومت سے لاپتا شہری منیب اکرم واپس گھر پہنچ گیا، جسے پولیس نے آج صبح اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش کر دیا چیف جسٹس اطہر من اللہ کے روبرو لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے استفسار کیا کہ لاپتا شہری کہاں سے آئے…
پیٹرول کی بڑھتی قیمت ”ایئرپورٹ ملازم نے گدھا گاڑی پر دفتر آنے کی اجازت مانگ لی“
پیٹرول کی بڑھتی قیمت اور مہنگائی کے سبب اسلام آباد ائیرپورٹ کے ملازم نے سول ایوی ایشن حکام سے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی ہے ائیرپورٹ کے ملازم آصف اقبال نے ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن کو درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ بڑھتی پٹرولیم قیمتوں کی وجہ سے…
اسٹیبلیشمنٹ، اپوزیشن اور سردار کے لڈو
موجودہ حکومت کے تین سال مکمل ہوچکے اور یہ اپنے چوتھے سال میں ہے۔ گویا اس سال میں ہے، جب وزیر اعظم کو یہ باور کرانا لازم سمجھ لیا جاتا ہے کہ پانچ سالوں کی کوئی گارنٹی نہیں ایک زمانے میں تو پوری اسمبلی کو باور کرایا جاتا تھا کہ پانچ برس کی مدت بس…
پاکستان کا دو تہائی حصہ کیوں زلزلے کے خطرے کا شکار؟
کراچی : بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں 7 اکتوبر کو علی الصبح آنے والے زلزلے کے متعلق زلزلہ پیما مرکز اسلام آباد کے ڈائریکٹر زاہد رفیع کا کہنا ہے کہ زلزلے سے زیادہ نقصانات کی ممکنہ طور پر تین وجوہات ہو سکتی ہیں، جس میں سب سے پہلی وجہ یہ تھی کہ یہ زلزلہ رات…
انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کی تاریخ میں 31 دسمبر تک بڑھانے کا مطالبہ
کراچی : کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن (کے ٹی بی اے) نے وزیر اعظم سے انکم ٹیکس ریٹرنز فائل کرنے کی آخری تاریخ میں 31 دسمبر تک تین ماہ کی توسیع کرنے کی درخواست کی ہے کراچی ٹیکس بار ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ قانون کے مطابق انکم ٹیکس ریٹرنز جمع کرانے کے لیے…