اقوامِ متحدہ کی نسل کشی رپورٹ (قسط دوم)
(اقوامِ متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں پچیس مارچ کو خصوصی نمایندے فرانسسیکا البانیز نے ایک مفصل رپورٹ پیش کی۔اس میں اس بنیادی سوال کا جائزہ لیا گیا ہے کہ اسرائیل ایک نسل کش ریاست ہے یا نہیں؟ یہ رپورٹ چونکہ سب سے ذمے دار عالمی ادارے کے ایک سینئر اہلکار نے…
بے چراغ غزہ میں رمضان المبارک کے دوران چراغاں
رمضان المبارک کی آمد ہو چکی۔ رحمتیں سایہ فگن ہیں، مگر غزہ میں اسرائیلی جنگ کا چھٹا ماہ جاری ہے اور بدترین جنگ کے 160 دن گزر چکے ہیں۔ پورا غزہ مسلسل اسرائیلی بمباری نے ملبے کا ڈھیر بنا رکھا ہے۔ بس اکا دکا گھر بچے ہیں۔ وہ بھی بے چراغ۔ ہر طرف تباہی کی…
فلسطین؛ نئے ہتھیاروں کی سب سے بڑی تجربہ گاہ
ایک جرمن آسٹریلوی یہودی محقق اینٹنی لینشٹائین کی کتاب ’’فلسطین لیبارٹری‘‘ بیسٹ سیلر فہرست میں شامل ہے۔ اس کتاب کی مقبولیت غزہ میں اسرائیل کی نسل کش مہم کے سبب اور بڑھی ہے۔ لینشٹائین کا خیال ہے کہ بہت کم ممالک ہیں، جنہیں واقعی مقبوضہ فلسطین کی آزادی سے…
تین فلسطینی قیدیوں کی کہانی
فلسطینیوں نے پچھتر برس سے باون کیمپوں میں مسلسل حالتِ مزاحمت میں رہنے کا عالمی ریکارڈ تو خیر قائم کیا ہی ہے مگر طویل ترین قید بھگتنے کے ریکارڈ بھی توڑ دیے ہیں، بھلے خود نہیں ٹوٹے۔ نائل صالح البرغوتی چوبیس اکتوبر انیس سو ستاون کو مغربی کنارے کے شہر رملہ…
رفح پر اسرائیل کی جنگی یلغار، اگلا ہدف کون؟
غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ کا پانچواں مہینہ چل رہا ہے۔ اس جنگ میں غزہ کے بہت سے مظاہر اور مناظر اب سامنے نہیں ہیں۔ بہت سے مناظر اور مظاہر ملبے کے ڈھیروں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ گویا غزہ کی شناخت کے بعض حوالے اب وہ نہیں ہیں جو اس جنگ سے قبل تھے۔…
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے تین فلسطینی بھائیوں کے ہولناک انکشافات
اسرائیلی فوج کی قید سے رہائی پانے والے غزہ کے تین فلسطینی بھائیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے دوران قید انہیں اور ان کے ساتھیوں کو مارا پیٹا، انہیں سگریٹ سے جلایا گیا، ان کے ساتھ بدسلوکی کی گئی اور ان پر پیشاب کیا گیا خبر رساں ادارے روئٹرز سے بات کرتے…
اسرائیلی قید سے رہائی پانے والے فلسطینیوں پر جیل میں کیا بیتی؟
غزہ میں جمعے کی صبح شروع ہونے والی عارضی جنگ بندی کے بعد کئی فلسطینی باشندے اسرائیلی قید سے رہا ہونے کے بعد اپنے گھروں کو پہنچے۔۔ ایک جانب جہاں حماس کی قید سے آزاد ہونے اسرائیلی دوران قید حماس کے اچھے سلوک کے بارے میں ذکر کر رہے ہیں، وہیں اسرائیل کی…
غزہ پر اسرائیلی حملوں کے بعد نوجوان مغربی خواتین اسلام کیوں قبول کر رہی ہیں؟
ایک جانب اسرائیلی حکومت امریکی حکومت کی واضح اور غیر مشروط حمایت کے ساتھ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہی ہے۔ اسرائیلی فوج کثیر آبادی والے فلسطینی انکلیو میں گھروں، مساجد، گرجا گھروں، ہسپتالوں اور اسکولوں پر اندھا دھند بمباری جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے…