اسرائیلی شہریوں کی ہلاکتیں مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل کی کارروائیوں کا نتیجہ ہیں، فلسطینی سفیر
برطانیہ میں فلسطین کے سفیر حسام زملط نے کہا ہے کہ حماس کے عسکریت پسندوں کے ہاتھوں اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت متوقع تھی عرب نیوز کے مطابق حماس کی جانب سے کیے گئے حملوں میں کم از کم چھ سو اسرائیلیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے، ہزاروں زخمی اور درجنوں کو عسکریت پسند…
کچے کے ڈاکو سالانہ ایک ارب روپے تاوان وصول کرتے ہیں: ایچ آر سی پی
پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی بی) نے جمعے کو اپنی ایک رپورٹ میں سندھ پولیس کے حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ صوبے کا شمالی حصہ اغوا برائے تاوان، غیرت کے نام پر قتل، مذہبی اقلیتوں کی جبری مذہب کی تبدیلی اور کچے کے ڈاکوؤں کا مرکز بن چکا ہے، اور…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس بیالیس فلسطینی بچے شہید
اقوام متحدہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر بچے اسرائیلی دستوں کی طرف سے لائیو فائر کے نتیجے میں شہید ہوئے نیویارک سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی…
نئے سال میں فلسطینیوں کے لیے کچھ نہیں
باقی دنیا کے لیے نیا سال اچھا ہو گا یا برا؟ مگر ایک بات طے ہے کہ فلسطینیوں کے لیے نیا سال دو ہزار بائیس سے بھی زیادہ عذاب ناک ہوگا۔ حالانکہ جانی نقصان اور تشدد کے اعتبار سے رواں سال دو ہزار پانچ میں انتفادہ ِ ثانی کے بعد سے سب سے زیادہ برا…
ورلڈ کپ کے فاتحین اور فلسطین کے نام
یہ ایک یادگار فٹبال ورلڈ کپ تھا، جس میں بہت ساری چیزیں ایسی دیکھنے کو ملیں، جو پہلے کسی ورلڈ کپ میں سامنے نہ آ سکی تھیں۔ 36 برسوں بعد فٹ بال کا عالمی فاتح ارجنٹینا اس ناطے مبارکباد کا مستحق ہے ارجنٹینا کے برسوں قبل ناتواں قرار دیے جا چکے لیونل میسی نے…
مراکش نے تو بلے بلے کروا دی
مراکش پرتگال سے ایک صفر سے جیت گیا، یا یوں کہیے کہ پرتگال مراکش سے ایک صفر سے پٹ گیا۔ بانوے برس کی فٹبال ورلڈ کپ تاریخ میں پہلے مسلم میزبان قطر میں پہلا افریقی عرب مسلمان مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا یہ کوئی میچ نہیں تھا، واقعہ تھا۔ یہ کھیل نہیں تھا،…
’فلسطین کو آزاد کرو‘ اسرائیلی ٹی وی پر انگلش فینز کا نعرہ
قطر میں جاری فٹبال ورلڈکپ 2022 میں عرب ممالک کی عوام کی جانب سے فلسطین سے اظہار یکجہتی کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں، جہاں مداحوں کے ساتھ ساتھ کھلاڑی بھی فلسطین کی حمایت کرتے دکھائی دیے ہیں اسی طرح کا ایک واقعہ اتوار کو اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی ٹی وی پر…
فلسطینیوں نے فلم ’فرحہ‘ پر اسرائیلی اعتراضات مسترد کر دیے
ایک اور دن اور اسرائیلیوں کی طرف سے فلسطینیوں کی آواز کو دبانے کی ایک اور مذموم کوشش۔۔ گویا فلسطین میں نسل پرست ریاست کی طرف سے منظم نسل کشی کافی نہیں تھی، اب وہ فلسطین کے بارے میں فلموں کو مرکزی دھارے کے میڈیا تک پہنچنے سے روکنے کی کوشش میں آگے بڑھ چکے…