فلسطین پر بدترین فضائی بمباری، الرمال کا علاقہ مکمل تباہ
منہدم عمارتیں، تباہ شدہ انفراسٹرکچر اور ہر طرف ملبے کے ڈھیر۔۔ اسرائیل کی بمباری نے غزہ شہر میں الرمال کے علاقے کو مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے الرمال پر بمباری نے دیواروں، اپارٹمنٹس اور بلند و…
اسرائیل کی لبنانی علاقے کو ضم کرنے کی کوشش، سرحد پر سخت کشیدگی
اسرائیل کی جانب سے لبنان کی سرحد پر واقع گاؤں کو ساتھ ملانے کی کوشش پر دونوں ممالک کے درمیان سخت کشیدگی پیدا ہو گئی ہے عرب نیوز کے مطابق اسرائیلی اقدام کے بعد غجر، شیبا فارمز اور کے فرچوبا کے علاقوں پر ایک گھنٹے شیلنگ ہوتی رہی لبنان میں موجود اقوام متحدہ…
اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گزشتہ برس بیالیس فلسطینی بچے شہید
اقوام متحدہ کی ایک اندرونی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ برس اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں بیالیس فلسطینی بچے مارے گئے۔ ان میں سے زیادہ تر بچے اسرائیلی دستوں کی طرف سے لائیو فائر کے نتیجے میں شہید ہوئے نیویارک سے موصولہ جرمن نیوز ایجنسی ڈی پی اے کی…
رکاوٹوں کے درمیان (فلسطینی ادب سے منتخب افسانہ)
وقت رک سا گیا تھا۔ میں نے اپنی شرٹ کی جیب سے ایک سگریٹ نکالی اور سلگالی۔ میں مسکراتے ہوئے مسلسل اس کے چہرے کی طرف دیکھے جارہا تھا ”برائے مہربانی سگریٹ بجھا دیں۔۔ یہاں موجود آکسیجن ہمارے لیے ناکافی نہ ہو۔“ اس نے کہا ”کیا آپ اتنی خوفزدہ ہیں؟“ میں نے…
اسرائیل میں طویل ترین قید کاٹنے والا فلسطینی بالآخر رہا
اسرائیل کی ایک جیل سے ایک ایسے فلسطینی کو بالآخر رہا کر دیا گیا ہے، جو وہاں طویل ترین قید کاٹنے والے قیدیوں میں سے ایک تھا۔ کریم یونس نامی اس فلسطینی کو اسے سنائی گئی چالیس سال کی سزائے قید پوری ہونے پر رہا کیا گیا کریم یونس کی عمر اس وقت ساٹھ برس…