103 سالہ باہمت معمر خاتون نے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ بنا لیا
سویڈن میں ایک سو تین برس کی معمر خاتون نے جہاز سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق روت لارسن کی عمر 103 برس اور 259 دن ہے واضح رہے کہ اس سے پہلے یہ ریکارڈ ایک اور عمر…