Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

103 سالہ باہمت معمر خاتون نے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ بنا لیا

By Akhtar Rasool
مئی 30, 2022 1 Min Read
0

سویڈن میں ایک سو تین برس کی معمر خاتون نے جہاز سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر ایک نیا ریکارڈ قائم کر دیا ہے

فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کے مطابق روت لارسن کی عمر 103 برس اور 259 دن ہے

واضح رہے کہ اس سے پہلے یہ ریکارڈ ایک اور عمر رسیدہ خاتون کے پاس تھا، جن کی عمر 103 سال اور 181 روز تھی

اتوار کو چھلانگ لگانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے روت لارسن نے کہا ’میں اس بارے میں کافی عرصے سے سوچ رہی تھی اور اسے کرنے کا بہت مزہ آیا‘

ان کا کہنا تھا ’یہ سب بالکل ایسے ہی ہوا، جیسا پلان کیا گیا تھا‘

معمر خاتون نے پیرا شوٹ جمپنگ کے ماہر جوکم جوہانسن کے ساتھ اسٹاک ہوم سے دو سو چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر موٹالا میں چھلانگ لگائی

دونوں چھلانگ لگانے کے بعد بڑے آرام سے زمین پر اتر گئے۔ لوگوں نے جلدی سے آگے بڑھ کر خاتون کو سنبھلنے میں مدد کی

روت لارسن سے پوچھا گیا کہ انہوں نے جمپ لگاتے ہوئے کیسا محسوس کیا تو ان کا کہنا تھا کہ ’میں آجکل دیکھ نہیں سکتی، لیکن بہت اچھا محسوس کیا‘

انہوں نے کہا کہ ’اوپر سے آہستہ آہستہ نیچے آتے ہوئے بہت اچھا لگا‘

اس موقعے پر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے ایک عہدیدار بھی موجود تھے، جنہوں نے اس ریکارڈ کی تصدیق کی اور سرٹیفیکیٹ جاری کیا.

Tags:

jumping through a parachuteold womanparachuteset a new record
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

پینتیس برس سے تبوک کے صحرا میں رہنے والی سعودی خاتون

Next

کیا پاکستان میں دستیاب چوبیس لاکھ کی نئی الیکٹرک کار پیٹرول سے مکمل نجات دلا پائے گی؟

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme