امریکا بچوں کے لئے سوشل میڈیا کا استعمال، والدین کی اجازت سے مشروط کرنے پر غور کرنے لگا۔۔
دورِ حاضر میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا ویب سائٹ کی افادیت سے انکار ممکن نہیں، مگر جس طرح ہر چیز کے مثبت پہلو بھی ہوتے ہیں اور منفی بھی، یہی حال سوشل میڈیا کا بھی ہے۔ جہاں سوشل ویب سائٹس انفرادی اور گروہی سطح پر باہمی رابطوں کا ذریعہ اور اطلاعات اور خبروں…