پروین شاکر: حصارِ ذات کی اسیر
میں عشقِ کائنات میں زنجیر ہو سکوں، مجھ کو حصارِ ذات کے شر سے رہائی دے۔۔ گذشتہ روز غیر معمولی مقبولیت کی حامل شاعرہ پروین شاکر کی 70ویں سالگرہ کا دن تھا۔ محض 42 سال کی عمر میں چار شاندار مجموعے عطا کرنے والی اس ذہین لکھاری کو اگر ایک تیز رفتار بےقابو بس…