مردم شماری کے ابتدائی نتائج میں ملک کی آبادی 23 کروڑ 53 لاکھ سے تجاوز کر گئی
عید کی تعطیلات کے لیے ڈجیٹل مردم شماری کو روکتے ہوئے پاکستان ادارہ شماریات (پی بی ایس نے جمعہ کو اعلان کیا کہ اب تک 23 کروڑ 53 لاکھ سے زائد افراد شمار کیے جا چکے ہیں آبادی کی یہ تعداد 2017 کی مردم شماری سے 12.98 فیصد یا 2 کروڑ 70 لاکھ زائد ہے…