پاکستان نے بنگلادیش کو وائٹ واش کر دیا، شاہنواز ڈاھانی کا ڈیبیو، پہلے ہی اوور میں وکٹ
ڈھاکا : بنگلاديش کے دارالحکومت ڈھاکا میں کھیلی گئی تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا آخری میچ جیت کر پاکستان نے سیریز اپنے نام کرتے ہوئے بنگلادیش کو وائٹ واش کر دیا بنگلاديش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 125 رنز کا ہدف دیا، جسے پاکستان نے پانچ وکٹوں…
پاکستان کا دورہ منسوخ کرنے کے پیچھے ’مغربی تکبر‘ تھا, مائیکل ہولڈنگ
ویسٹ انڈیز کے سابق فاسٹ بولر مائیکل ہولڈنگ نے کہا ہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کا دورہ منسوخ کر کے ‘مغربی تکبر‘ کا مظاہرہ کیا واضح رہے کہ انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے خطے میں سفر کرنے کے حوالے سے ’بڑھتے ہوئے خدشات‘ اور ببل ماحول میں رہنے کے ’دباؤ‘ کو وجہ…
بے بنیاد سیکیورٹی خدشات کو اڑانے کے لیے کیریبیئن طوفان کا انتظار
لاہور : سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر نیوزی لینڈ کی جانب سے وطن واپسی اور انگلینڈ کی طرف سے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد پی سی بی نے کیریبیئن بورڈ سے بات چیت کا آغاز کر دیا ہے. جس کے بعد امید کی جا رہی ہے کہ دسمبر میں ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان…
سیکورٹی خدشات، انگلینڈ کا بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار
کراچی : سیکورٹی خدشات کا عذر پیش کرتے ہوئے انگلینڈ نے بھی کرکٹ ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا ہے انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے آفیشل اعلامیے میں کہا ہے کہ نا چاہتے ہوئے بھی اگلے ماہ اپنی دونوں کرکٹ ٹیمیں پاکستان نہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے تاہم برطانوی ہائی کمشنر…
ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا
لاہور : ٹی 20 ورلڈکپ کے ہی بائیکاٹ کا مطالبہ سامنے آگیا. سابق ٹیسٹ کپتان راشد لطیف نے پاکستان کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا مشورہ دے دیا راشد لطیف کا کہنا ہے کہ آئی سی سی میں کیس دائر کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا، ورلڈکپ میں نہیں…
نیوزی لینڈ نے کرکٹ ٹیم کا دورہ کیوں منسوخ کیا، حقائق سامنے آنے لگے
آکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے میچ کے آغاز سے چند گھنٹے پہلے سیکیورٹی خدشات کو بنیاد بنا کر دورۂ پاکستان منسوخ کردیا تھا، تاہم اب دورہ ختم کرنے کی وجوہات سامنے آنے لگی ہیں عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آکلینڈ سے شائع ہونے والے مؤقر اخبار ’’نیوزی…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال بعد پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد : نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اٹھارہ سال کے طویل عرصے بعد پاکستان پہنچ گئی، نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ڈھاکا سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی ہے اسلام آباد پہنچنے پر مہمان ٹیم کا نجی ہوٹل میں کورونا وائرس ٹیسٹ ہوگا، کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر مہمان ٹیم کو…
مصباح الحق اور وقار یونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار
لاہور : مصباح الحق اور وقار یونس ہیڈ کوچ اور بولنگ کوچ کے عہدوں سے دستبردار ہوگئے ہیں پی سی بی کے مطابق سابق کرکٹر ثقلین مشتاق اور عبدالرزاق نیوزی لینڈ سیریز میں بحیثیت عبوری کوچز کی ذمہ داری نبھائیں گے قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے مستعفی ہونے…