پاکستان سے کرکٹ سیریز، افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے
کابل : پاکستان سے ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے افغان کرکٹرز کابل میں تیاریاں کرنے لگے جب کہ بورڈ نے ایک بار پھر سیریز پر خدشات کے تاثر کو مسترد کر دیا ہے واضح رہے کہ افغانستان، پاکستان کے خلاف اپنی ہوم ون ڈے سیریز کی میزبانی سری لنکا میں کرے گا. تین…
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری کردیا ہے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم یہ اٹھارہ سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہوگا۔ مہمان ٹیم تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچز…
شاہنواز ڈاھانی نے کوچ فلاورکا دل جیت لیا
کراچی : لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے پیسر شاہنواز ڈاھانی نے کوچ اینڈی فلاور کو بھی اپنا مداح بنا لیا ہے، ملتان سلطانز کے کوچ نے نوجوان پیسر کو ”سونے کے دل والا انسان“ اور ”ٹیم کا انمول رکن“ قرار دیا ہے شاھنواز ڈاہانی کے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے…
2009ع کی بغاوت کا ماسٹر مائنڈ شاہد آفریدی تھا، یونس خان
لاہور : یونس خان نے اپنے تازہ انٹرویو میں 2009ع میں ساتھی کھلاڑیوں کی جانب سے بغاوت کا ماسٹر مائنڈ شاہد آفریدی کو قرار دے دیا ہے یاد رہے کہ 2009ع میں پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم میں بغاوت پھوٹ پڑی تھی اور اس وقت کھلاڑیوں نے یونس خان کی کپتانی میں نہ کھیلنے…
لاڑکانہ ایکسپریس شاہنواز ڈاھانی کا کہنا ہے کہ وہ انٹرنیشنل کرکٹ کے لیے تیار ہیں
ابوظہبی : ملتان سلطانز کے فاسٹ باؤلر لاڑکانہ ایکسپریس بائولر شاہ نواز ڈاھانی کا کہنا ہے کہ میری کوشش ہوتی ہے کہ کرکٹ کے ہر لمحے کا بھرپور مزہ لوں، پھر چاہے وکٹ ملے یا چھکا ملے، مسکراتے رہنے کی وجہ سے ہی مجھے کافی اعتماد ملتا ہے ایک انٹرویو میں شاہنواز…
لاڑکانہ ایکسپریس شاہنواز ڈاہانی وکٹیں اڑانے میں سر فہرست
پی ایس ایل کے حالیہ میچوں میں شاندار بالنگ کے ذریعے 20 وکٹیں لینے والا شاہنواز ڈاھانی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بنا ہوا ہے، سندھ میں لاڑکانہ کی وجہ شہرت ویسے تو سیاست ہے، لیکن شاہنواز ڈاہانی بھی آج کل لاڑکانہ کی شہرت کی وجہ بنے ہوئے ہیں ملتان سلطانز کے…
محمد ﻋﺎﻣﺮ نے ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﯽ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ بتا دِیں
گذشتہ دنوں کرکٹ سے رٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ﻗﻮﻣﯽ ﭨﯿﻢ ﮐﮯ ﻓﺎﺳﭧ ﺑﺎﺅﻟﺮ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺎﻣﺮ نے ﺍﻧﭩﺮﻧﯿﺸﻨﻞ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﻭﺟﻮﮨﺎﺕ بتا دی ہیں تفصیلات کے مطابق ﺍﭘﻨﮯ ﯾﻮﭨﯿﻮﺏ ﭼﯿﻨﻞ ﭘﺮ ﮐﺮﮐﭧ ﺳﮯ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﺤﻤﺪ ﻋﺎﻣﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ…
نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آ گیا
نیوزی لینڈ میں موجود ایک اور پاکستانی کرکٹر کا کورونا ٹیسٹ پازٹیو آگیا ہے اس سے قبل جمعرات کو 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے تھے۔ جس کے بعد اب مجموعی کورونا پازٹیو کرکٹرز کی تعداد سات ہوگئی ہے نیوزی لینڈ کی وزارت صحت کی جانب سے اس کھلاڑی کا نام ظاہر…