لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
لیونل میسی ہمارے عہد کے عظیم کھلاڑی ہیں ۔ یہ وہ دعویٰ ہے جو دنیا بھر کے میسی فینز دہراتے رہتے ہیں ۔ ان سے گر پوچھا جائے ؛ کیوں اور کیسے میسی عظیم ہیں؟ وہ دماغ کو تھکا دینے والے اعداد و شمار رکھ دیں گے ۔ اتنے گول کئے ، اتنے اسسٹ ،…
نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ
ورلڈکپ 2026، چھ جولائی کی صبح ریفری نے سیٹی بجا کر برازیل کی شکست کا اعلان کر دیا ـ یہ سیٹی نیمار جونیئر کے پینلٹی گول کے ساتھ ہی بجائی گئی ـ نیمار کا گول جس میں ایک پورا عہد سمٹ کر آگیا ـ وہ عہد جو فن، تخلیق اور دکھوں کے لامتناعی سلسلے سے…
فٹبال کو آرٹ میں بدلنے والے ’فٹبال کنگ‘ پیلے کی زندگی کہانی
فٹبال کو آرٹ میں بدلنے والے ’فٹبال کے بادشاہ‘ اور برازیل کے لیجنڈ پیلے بیاسی برس کی عمر میں چل بسے۔ برازيل کی حکومت نے ان کی وفات پر ملک بھر میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے اپنی بیاسی سالہ زندگی میں برازیل کو تین فٹبال ورلڈکپ جتوانے والے پیلے کو دنیا کا…
مراکش نے تو بلے بلے کروا دی
مراکش پرتگال سے ایک صفر سے جیت گیا، یا یوں کہیے کہ پرتگال مراکش سے ایک صفر سے پٹ گیا۔ بانوے برس کی فٹبال ورلڈ کپ تاریخ میں پہلے مسلم میزبان قطر میں پہلا افریقی عرب مسلمان مراکش سیمی فائنل میں پہنچ گیا یہ کوئی میچ نہیں تھا، واقعہ تھا۔ یہ کھیل نہیں تھا،…
پیلے کینسر کے علاج کے لیے دوبارہ ہسپتال میں داخل
برازیل کے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی پیلے کو آنتوں کے کینسر کے علاج کے لیے پیر کے دن سے ساؤ پاؤلو کے ایک ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق البرٹ آئنسٹائن ہسپتال نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ ایڈسن آرنٹس ڈو نیسیمینٹو کی، جنہیں عرف عام میں ’پیلے‘…
لیونل میسی نے پیلے کا ریکارڈ توڑ دیا ارجنٹائن کی بولیویا پر فتح
بیونس آئرس : لیونل میسی نے ہیٹ ٹرک کرتے ہوئے پیلے کو جنوبی امریکی فٹ بال کی تاریخ میں سب سے اوپر بین الاقوامی گول اسکورر کے طور پر پیچھے چھوڑ دیا، ساتھ ہی ارجنٹائن نے 2022ع ورلڈ کپ کوالیفائر میں بولیویا کے خلاف صفر کے مقابلے میں تین گول سے سے فتح حاصل کی…
دور حاضر کے دو سپر اسٹارز میسی اور رونالڈو نے دہائیوں پرانے رکارڈ توڑ دیے
لیونل میسی نے والینسیا کے ساتھ 2-2 سے ڈرا ہونے والے مقابلے میں فٹبال کے سابق سپر اسٹار پیلے کے آل ٹائم کلب کا اسکور برابر کر دیا۔ یہ بارسلونا کے لئے میسی کے کیریئر کا 643 واں گول تھا، وہ 2004ع سے تاحال بارسلونا سے منسلک ہیں، میسی نے پیلے کا رکارڈ برابر…