پینٹاگون لیکس: سنسنی خیز انکشافات کے بعد امریکہ مشکل میں پڑ گیا۔۔
یوکرین کے فضائی دفاع سے لے کر اسرائیل کی جاسوس ایجنسی موساد تک نیز چین، مشرق وسطیٰ اور افریقہ وغیرہ سے متعلق امور کی تفصیلات پر مشتمل خفیہ دستاویزات کے آن لائن شائع ہونے پر امریکہ مشکل میں پڑ گیا ہے۔ اور امریکی حکام ان لیکس/افشا کے مآخذ کا پتہ لگانے اور…
سفارتی عملے کے بحفاظت انخلا کیلئے امریکی فوجی کابل پہنچ گئے
امریکی سفارت کاروں اور ہزاروں افغان باشندوں کو حفاظت سے نکالنے کے لئے امریکی فوج کی میرین فورس کی پہلی بٹالین جمعے کے روز کابل پہنچ گئی ہے. امریکا کے محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتایا کہ بٹالین کے ارکان اب کابل میں ہیں, انہوں نے…