Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریںعالمی

سفارتی عملے کے بحفاظت انخلا کیلئے امریکی فوجی کابل پہنچ گئے

By Akhtar Rasool
اگست 14, 2021 1 Min Read
0

امریکی سفارت کاروں اور ہزاروں افغان باشندوں کو  حفاظت سے نکالنے کے لئے امریکی فوج کی میرین فورس کی پہلی بٹالین جمعے کے روز کابل پہنچ گئی ہے.

امریکا کے محکمہ دفاع کے ادارے پینٹاگون کے ترجمان جان کربی نے بتایا کہ بٹالین کے ارکان اب کابل میں ہیں, انہوں نے بتایا کہ یہ قدم افغانستان میں طالبان کی تیزی سے صوبائی دارالحکومتوں پر کارروائیوں اور قبضےجب کہ کابل کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے.

انہوں نے بتایا کہ ہفتے اختتام  کے پر امریکہ اپنے مزید فوجی کابل میں بھیج رہا ہے تاکہ مزید امریکیوں اور ان کے افغان ساتھیوں کو جلد وہاں سے نکالنے میں مدد فراہم کی جا سکے.

Tags:

AfghanistanPentagonUSAUSA ArmyUSA Troops
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

سندھ ہائیکورٹ: پیمرا کا لائسنس معطلی کا اختیار کالعدم قرار دے دیا

Next

اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور کے دوسرے بیٹے کے نام پر تنقید, کرینہ کپور نے خاموشی توڑ دی

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme