سیلاب متاثرین بحالی خواب بن کر رہ گئی، لاکھوں پاکستانی بچوں کی زندگی خطرے میں: یونیسیف
بانسوں پر پرانے کپڑے کی چادریں اور پٹ سن کی بوریوں کی مدد سے بنایا گیا جھگی نما کمرا ہی پینتیس سالہ بخشل سولنگی کا گھر ہے اس جھگی میں بستر اور کپڑے رکھنے کے لیے لکڑی کے چار صندوق اور پانی جمع کرنے کے لیے پلاسٹک کے نیلے رنگ کے چار بڑے ڈرم رکھے…