موٹرولا نے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل فون متعارف کرادیا
موبائل فون بنانے والی ملٹی نیشنل کمپنی ’موٹرولا‘ نے تمام کمپنیز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا کا حامل فون متعارف کرا دیا ہے صرف یہی نہیں بلکہ موٹرولا نے نئے فون میں جہاں مین کیمرا 200 میگا پکسل کا دیا ہے، وہیں اس نے فون میں سیلفی…
ٹیکس کا نفاذ: درآمدی موبائل فونز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا
کراچی:منی بجٹ میں درآمدی ڈیوٹی کے ساتھ موبائل فون کی درآمد پر 17 فیصد ٹیکس کے نفاذ سے موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوگیا۔ 200 ڈالر مالیت کے فون پر 20 ہزار سے زائد ٹیکس عائد ہوگیا جسکے بعد 35 ہزار کے فون کی قیمت 55 ہزار سے بڑھ گئی جبکہ 35 ہزار…
پاور بینک، سینی ٹائزر اور فون ہولڈر ایک ساتھ
واشنگٹن : کووڈ وبا کے تناظر میں دنیا بھر میں ایک جانب تو اسمارٹ فون کو جراثیم کش اور وائرس کش بنانے پر زور دیا جارہا ہے تو دوسری جانب خود اسمارٹ فون چارج کرنا ویسے بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے اس کا حل اب ایک اسمارٹ کیسنگ کی صورت میں پیش کیا گیا…
ریگولیٹری ڈیوٹی عائد ہونے سے کون سا موبائل فون کتنا مہنگا ہوا؟
کراچی : حکومت کی جانب سے چھ قسم کے موبائل فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کے بعد موبائل فون مزید مہنگے ہو گئے ہیں حکومت کی جانب سے کسٹم کوڈ کے تحت تیس ڈالر تک کے موبائل فون پر تین سو روپے فی سیٹ ڈیوٹی لگائی گئی ہے، تیس تا ایک سو ڈالر کے موبائل…