Skip to content
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

Sangat Mag

First Urdu, Balochi and Sindhi Online Magazine

  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • عالمی
    • اسپورٹس
    • موسم
    • تعلیم و صحت
    • گھرداری
    • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • ادب
  • انٹریوز
  • وڈیوز
  • ماحولیات
  • بلوچی
  • سنڌي
  • About Us
  • Contact Us
  • Editorial Policy
  • Privacy Policy
Subscribe
Close

Search

اہم ترینتازہ ترینخبریں

پاور بینک، سینی ٹائزر اور فون ہولڈر ایک ساتھ

By Akhtar Rasool
ستمبر 29, 2021 2 Min Read
0

واشنگٹن : کووڈ وبا کے تناظر میں دنیا بھر میں ایک جانب تو اسمارٹ فون کو جراثیم کش اور وائرس کش بنانے پر زور دیا جارہا ہے تو دوسری جانب خود اسمارٹ فون چارج کرنا ویسے بھی ایک مسئلہ بنا ہوا ہے

اس کا حل اب ایک اسمارٹ کیسنگ کی صورت میں پیش کیا گیا ہے، جس میں فون محفوظ رہتا ہے، کورونا سمیت دیگر جراثیم اور وائرس سے پاک رہتا ہے اور اس میں چارجنگ کے لیے ایک پاور بینک بھی موجود ہے

کراؤڈ فنڈنگ پر موجود یہ اہم ایجاد ڈیلاور، امریکہ کے نوعمر سائنسدانوں نے تیار کی ہے، جو ابھی پیداواری مراحل تک پہنچ رہی ہے

دیکھنے میں یہ ایک عام سا فون کیس لگتا ہے لیکن اس کی بیرونی تہہ جراثیم کش مٹیریئل سے بنائی گئی ہے۔ اب اسے کھولیں تو اندر ایک جانب فون رکھا جاتا ہے اور دوسری جانب الٹراوائلٹ ایل ای ڈی روشنیاں ہیں، جو فون کو جراثیم سے پاک کرسکتی ہیں۔ لائٹس کی پشت پر ایک طاقتور پاور بینک کا پورا سرکٹ موجود ہے

یہ تو آپ جانتے ہی ہیں کہ ہاتھوں میں رہنےکی وجہ سے اسمارٹ فون بہت آلودہ ہوجاتے ہیں۔ بعض ماہرین تو ان کا موازنہ بیت الخلا میں رکھے کموڈ کی سیٹ سے بھی کرتے ہیں۔ ایک تحقیق بتاتی ہے کہ اسمارٹ فون کی ایک مربع انچ سطح پر پچیس ہزار سے زائد جراثیم موجود ہوسکتے ہیں

اس کیسنگ میں رکھ کر فون سے 99 فیصد جراثیم کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ ساتھ میں طاقتور بینک اضافی بیٹری کا کام کرتا ہے۔ تاہم فی الحال یہ آئی فون کے لیے ہی تیار کیا گیا ہے۔ اس کی تعارفی قیمت 59 ڈالر رکھی گئی ہے.

Tags:

Covid 19PhonePower BankSanitizer
Author

Akhtar Rasool

Follow Me
Other Articles
Previous

برطانیہ میں اُڑن ٹیکسیوں کےلیے ’ورٹی پورٹ‘ کی تیاری شروع

Next

جائیداد منتقلی تنازع؛ تیسری بیوی کے بعد عمر شریف کے فلیٹ کا تیسرا فریق بھی عدالت میں

No Comment! Be the first one.

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

حالیہ پوسٹیں

  • بوسنیا: بار بار نقشے سے مٹائے جانے کے بعد بھی زندہ رہنے والی روح کی کہانی
  • لیونل میسی: لاطینی امریکا کا یونانی فلسفی
  • جیڈن ایڈمز: جنوبی افریقہ کا ابھرتا ستارہ، جسے موت نے ورلڈ کپ کے فوراً بعد چھین لیا
  • انسٹاگرام کی چکاچوند کے پیچھے ایک تاریک دنیا: الگورتھم، معصومیت اور منافع کی معیشت
  • نیمار جونیئر: سامبا فٹ بال کا آخری چراغ

Sports

  • ادب
  • انٹرویوز
  • اہم ترین
  • تاریخ
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • اسپورٹس
    • تصاویر
    • تعلیم و صحت
    • عالمی
    • قومی
    • موسم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • فن
  • کالم
  • گھرداری
  • ماحولیات
  • وڈیوز
Copyright 2026 — Sangat Mag. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme