مکہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، آٹھ پاکستانی عمرہ زائرین ہلاک، چار کی شناخت
سعودی عرب میں مکہ کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی کے ایک واقعے میں آٹھ پاکستانی عمرہ زائرین ہلاک جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں پاکستان قونصلیٹ جدہ میں قونصل ویلفیئر شیراز علی خان کے مطابق مکہ میں ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ایک ہوٹل میں آتشزدگی کا یہ…
منیٰ میں پاکستان کیمپ میں حاجی کس حال میں ہیں؟
گزشتہ دنوں سے پاکستان میں سوشل میڈیا پر پاکستانی حج کیمپ کی ایک وڈیو وائرل ہے، جس میں یہ شکایات سامنے آئی ہیں کہ اس بار حکومت کی طرف سے کیے گئے حج انتظامات انتہائی ناقص ہیں وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پورے کیمپ میں رکھے ہوئے پانی کے کولر خالی پڑے ہیں۔…