نئی تحقیق میں انسانی خون میں پلاسٹک کی موجودگی کی تصدیق
ایمسٹرڈیم – سائنسی جریدے ’اینوارمنٹ انٹرنیشنل‘ میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی خون میں پلاسٹک کی موجودگی کا پتہ لگانے والی دنیا کی پہلی تحقیق کے دوران ٹیسٹ کیے گئے افراد میں سے 77 فیصد میں پلاسٹک کے ذرات پائے گئے…